ڈونالڈ ٹرمپ
-
امریکہ کا عراق میں رہنے کے لیے داعش کا سہارہ
حوزہ/ عراقی سکیورٹی کے ایک ماہر نے ملک میں داعش کی حالیہ کاروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد امریکی فوجیوں کےملک میں رہنے کے لئے دباؤ ڈالنا ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ایک ایسا شجرہ طیبہ، جس کی شاخیں پانچوں بر اعظم میں پھیلی ہوئی ہیں، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی جڑیں تمام تشنگان علوم کےوجود کی گہرائیوں میں ثابت اور اس کی شاخیں پانچوں بر اعظم میں پھیلی ہوئی ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی مضحکہ خیز، مولانا قاضی سید عباس باقری
حوزہ/ آج الحمد الله جامعۃ المصطفٰی میں نہ صرف سوا سو ملکوں کے ہزاروں طلاب و افاضل ترتبیت اور تعلیم حاصل کررہے ہیں بلکہ اس جامعہ کے فارغ التحصیل محترم افاضل دنیا کے کونے کونے میں جذبۂ خلوص کے ساتھ رسالاتِ الٰہیہ کی ابلاغ و ترسیل میں منہمک ہیں۔
-
جامعۃ المصطفیٰ کے طلباء و طالبات مختلف ممالک میں علم صلح اور امنیت کا پیغام عام کر رہے ہیں، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیۃ پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ امریکہ کی پابندی کھلی اسلام اور علم دشمنی ہے جامعۃ المصطفی العالمیہ میں اس وقت ١٢٠ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں۔
-
امریکہ پابندیوں کے ذریعے ایران کو نقصان پہنچانا چاہ رہا ہے، امام جمعہ سینو خپلو بلتستان
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ غلام نبی کریمی نے جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ امریکہ نے ایران کے تعلیمی ادارے پر جو پابندی لگائی ہے ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جامعۃ المصطفی پر امریکی پابندی ظالمانہ اقدام ہے۔
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی مسلمانوں کی بربادی ہے، امام جمعہ مسجد کشمیریاں لاہور
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضی الموسوی خطبہ جمعہ فرمایا کہ ہر عمل کی قبولیت چونکہ نماز کی قبولیت سے مشروط ہے اس لئے نماز سکون سے ادا کریں نماز میں عدم توجہ جلد بازی کرنا نماز کو مشکوک اور بعض اوقات باطل بنادیتی ہے۔
-
مدارس امامیہ بلتستان کی جانب سے المصطفی یونیورسٹی پر امریکہ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی پر شدید الفاظ میں مذمت
المصطفی یوینورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے طلاب اسلام ناب محمد اور ترویج فرہنگ محمد و آل محمد اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں اور حقیقی مبلغین کا کردار نبھا رہے ہیں ۔
-
قاسم سلیمانی کا قتل منصوبہ بند اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا، امریکی تجزیہ کار کا اعتراف
حوزہ/ امریکی تجزیہ کار انتھونی کارٹولوچی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سردار حاج قاسم سلیمانی کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا قتل بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔
-
ویڈیو/ ٹرمپ اور جوبائیڈن میں کوئی فرق نہیں، زینب سلیمانی
حوزہ/ جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے روسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ٹرمپ اور جو بائیڈن میں کوئی فرق نہیں، ٹرمپ نے میرے بابا کو قتل کرنے کا حکم دیا اور بائیڈن نے اسکی حمایت کی۔
-
قطر اور عمان کا صہیونیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار
حوزہ/ قطر اور عمان نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکی ایلچی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
-
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جاتا بلکہ انقلاب اسلامی کی روح بنتا ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ کانبرا کے امام جمعہ نے کہا کہ آج عالم اسلام کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے تاکہ انسانیت کی بقاء کے لیے اپنا رول ادا کر سکیں۔تمام ادیان اسلام کے نزدیک قابل احترام ہیں نفرت اور تفریق افتراق پیدا کرنے والے اپنے دین کے ساتھ مخلص نہیں عوام ان کو اپنی صفوں میں نہ گھسنے دیں۔
-
صہیونی دشمن کی ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کل رات کو لبنانی عوام سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب میں آئندہ دوماہ کے دوران مکمل چوکسی برتے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جن کا ہدف عوام کی خدمت کرنا ہوتا ہے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے امریکہ کے نئے منتخب صدر پر تبصرہ کرتے ہوئے اشارہ کیا کہ آج تک جتنی بھی نئی حکومتیں آئیں اس حکومت نے جنگ و قتل غارت جیسی پالیسیوں پر عمل کر کے سیاست کی ہے عوام کو جوڑنے اور نفرت کے خاتمہ کے لیے کوئی پالیسی وضع نہی کی ہے جس کی وجہ سے ہمیشہ امریکی حکمران دنیا میں ذلیل خوار ہوا۔
-
مجھےٹرمپ کی حمایت بن لادن کی بھتیجی ہونے سے زیادہ مہنگی پڑی، نور بن لادن
حوزہ/ القاعدہ دہشت گرد گروہ کے سابق رہنما کی بھتیجی نے کہا ہے کہ ان کے امریکی صدر کی حمایت کے اعلان نے انہیں القاعدہ کے رہنما کی رشتہ دار ہونے سے زیادہ پریشان کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی بڑی بہن نے ٹرمپ کو ظالم، سفاک اور جھوٹا قراردیدیا
حوزہ/مرییا نے ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو ظالم اور جھوٹا قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کا اصلی چہرہ دنیا پر واضح ہو گیا، مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/جس طرح ایران کی مظلوم عوام نے ٢٥٠٠ سالہ قدیم ظالم شہانشاہیت کا تختہ الٹ دیا اسی طرح انشاء اللہ یہ ظالم حکومت بھی تباہ ہو گی۔
-
حوزہ علمیہ قم کی جانب سے امريكی سیاہ فام مظاہرین سے اظہار ہمدردی
حوزہ / ادارہ جات اور حوزہ علمیہ قم کی شخصیات نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے ہمدردی کا اعلان کرتے ہیں، ایرانی دینی مدارس نے آپ کی مظلومیت کی آواز سنی ہے اور آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور اس بات پر زور دیتے ہیں کہ امریکی حکومت مظاہرین کو مارنا چھوڑ دے، اور امریکہ کے اندر اور دنیا بھر میں ظلم و جبر ، دہشت گردی اور نسل پرستانہ طرز عمل کو ختم دے ، بصورت دیگر ...
-
ہندوستان میں کورونا: ” نمستے ٹرمپ “ ذمہ دار ہے یا تبلیغی ؟
حوزہ/تبلیغی جماعت کی لاپرواہیوں پر انہیں ’کورونا بم ‘ کے نام سے پکارنے والے ’نمستے ٹرمپ ‘ کے بعد احمدآباد میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثر کو کس نام سے یاد کریں گے ؟۔