ڈونالڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ کا انتخاب مسلمانوں کے لیے کوئی تبدیلی نہیں لائے گا: امام جمعہ بغداد
حوزہ/ آیت اللہ سید یاسین موسوی کہا کہ امریکہ کے تمام صدور صہیونی حکومت کے مفاد میں کام کرتے ہیں، جیسے بائیڈن نے اسرائیل کو غزہ کو تباہ کرنے اور لبنان پر حملہ کرنے کے لئے مکمل سہولت فراہم کی، اسی طرح ٹرمپ کا انتخاب مسلمانوں اور عربوں کے لئے کسی تبدیلی کا باعث نہیں بنے گا۔
-
دیربورن کے مسلمان میئر کا بڑا بیان؛ مسلمانوں پر پابندی لگانے والا ہمارا صدر نہیں بن سکتا
حوزہ/ میشیگان کے شہر دیربورن کے مسلمان میئر، عبداللہ حمود، نے گزشتہ روز ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کو عوامی طور پر مسترد کر دیا۔ انہوں نے ایکس X پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "مسلمانوں پر پابندی" کا منصوبے کا ذمہ دار، ان کے صدر نہیں ہو سکتا۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں 73 افراد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں 73 افراد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے، امریکہ کے سابق صدر ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ اور سابق امریکی وزیر خارجہ ’مائیک پومپیو‘ بھی بین الاقوامی قانون کی زد میں ہیں۔
-
امریکی، ٹرمپ اور بائڈن دونوں سے نجات چاہتے ہیں: سروے رپورٹ
حوزہ/ امریکہ میں آئندہ 2024 کے صدارتی انتخابات کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں، دریں اثنا، بہت سے پولز سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی عوام نہ تو جو بائیڈن اور نہ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا نیا صدر دیکھنا چاہتے ہیں۔
-
مجرمانہ مقدمات کے سلسلے میں ٹرمپ کی گرفتاری اور عدالت میں پیشی
حوزہ/ نیویارک کی عدالت میں پیشی پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 34 سنگین جرائم میں خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔
-
سعودی عرب سمیت 6 ملکوں نے ٹرمپ کے جواخانہ پر 7 لاکھ ڈالر لگا دئے
حوزہ/ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب سمیت چھ ملکوں نے لاکھوں ڈالر خرچ کر ڈالے۔ لیکن ہاتھ کچھ بھی نہ آیا۔
-
ٹرمپ نے میری اور میرے گھر والوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی: مائیک پینس
حوزہ/ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ کے نائب صدر ’’مائیک پینس‘‘ نے ایک انٹرویو میں امریکہ کے سابق صدر کے خلاف سخت موقف اختیار کیا۔
-
ٹرمپ نے امریکی مڈٹرم الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کیا
حوزہ/ سابق امریکی صدر اور ریپبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی مڈٹرم الیکشن کے لیے ووٹنگ کے دوران ووٹنگ مشینوں میں خرابی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
-
ٹرمپ دوبارہ کبھی امریکہ کے صدر نہیں بن سکتے؛ لز چینی
حوزہ/ ریپبلکن پارٹی کی ایک خاتون نمائندے نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ اگلے انتخابات میں امیدوار بنتے ہیں تو ایک نئی قدامت پسند پارٹی وجود میں آ سکتی ہے۔
-
بائیڈن ذہنی طور پر امریکہ کے صدر کے طور پر کام کرنے کے لیے نااہل ہیں ؛ وائٹ ہاؤس کے سابق سینیٹر
حوزہ/ ایک ریاستی تقریب میں جو بائیڈن کی تازہ غلطی کے بعد، ٹرمپ کے دور میں وائٹ ہاؤس کے ایک سابق مشیر نے کہا کہ امریکی صدر اس عہدے کے لیے ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں، اگر وہ اولڈ ایج ہوم میں ہوتے تو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہوتے۔
-
امریکی انٹیلی جنس سروس CIA کے سابق ڈائریکٹر:
ٹرمپ کو پھانسی دے دینی چاہئے
حوزہ/ امریکی انٹیلی جنس سروس "سی آئی اے" کے سابق ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دی جانی چاہیے۔
-
5،000 اسرائیلیوں کو متحدہ عرب امارات کی شہریت دینا غداری ہے، فلسطینی تحریک
حوزہ/ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے متحدہ عرب امارات کے ذریعہ 5 ہزار صہیونیوں کو شہریت دینے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نائب امام جمعہ سکردو بلتستان:
ٹرمپ کی بیہودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا میں امریکہ ذلیل اور رسوا ہو رہا ہے، آغا باقر الحسینی
حوزہ/ نائب امام جمعہ سکردو نے عالمی مسائل کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ٹرمپ کی بیہودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا میں امریکہ ذلیل اور رسوا ہو رہا ہے لہذا امریکہ کے نیے منتخب صدر کو امریکہ کی غیر منصفانہ اور ظالمانہ پالیسیوں سے دوری اختیار کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
تعصب، نفرت اور انتہاء پسندی کسی بھی شکل میں قبول نہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدر علم و انسانیت دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے انتہاء پسند ٹرمپ کے تعصب پر مبنی احکامات واپس لیں، امام رضا علیہ السلام کے دینی، فلاحی، تعلیمی اور سماجی خدمات کے ادارے پر امریکی پابندیاں تعصب و نفرت کا شاخسانہ ہے جو قابل مذمت ہے۔
-
ایران کو گھٹنوں پر لاکھڑا کرنے کا خواب دیکھنے والے خود گھٹنوں کے بل آگئے، حسن روحانی
حوزہ/ ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ آج جن لوگوں نے ایران کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کی اور سازش کی، انہیں شرمناک ذلیل کیا گیا۔
-
امام جمعہ نیویارک:
صدر جوبائیڈن کے نام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کا کھلا خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ المہدیؑ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی امام جمعہ نیویارک نے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے نام ایک کھلے مراسلے میں اہم امور کی طرف نشاندہی کی ہے ۔
-
روضہ امام رضا (ع) پر امریکی پاپندی پوری دنیا کے عقیدت مندوں پر حملہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آسٹریلیا میں مقیم ممتاز عالم دین نے امام ہشتم امام علی رضا علیہ السلام جیسی مقدس ہستی اور اس کے ساتھ متصل ادارے جو کہ مسلم اور غیر مسلم کے نزدیک ایک مقدس مقامات کی حثیت رکھتے ہیں ان ر ناجائز پابندی مسلم اور غیر مسلم کی توہین اور عقیدوں پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
مرکزی رابطہ سیکٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
شہنشاہ خراسان کے حرم اقدس پر فرعون وقت کی عائد پابندی انتہائی شرمناک عمل ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ مرکزی رابطہ سیکٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ امام ہشتم علی ابن موسی الرضا علیہ السلام پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کی عقیدت کا مرکز ہیں، ایسی حرکت سے عالم اسلام کو ٹھیس پہنچی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
-
امریکہ کی حضرت امام علی رضا (ع) کے روضہ پر پابندی اسلام دشمن اور تعلیم دشمن کردار کی عکاسی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی کے بعد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے جو امریکہ کے اسلام دشمن اور تعلیم دشمن کردار کی عکاسی
-
عالمی اسکتبار امریکہ کی حرمِ امام رضا (ع) پہ پابندی کھُلی دہشتگردی اور اسلامو فوبیا کی بدترین مثال، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے کہا کہ حرمِ امام رضا اور دیگر مقدس مقامات پہ عالمی دہشتگرد امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ سال بھی حملہ کرنے کی دھمکی دی تھی اور ٹرمپ کے جانے سے قبل امریکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایسی جارحانہ پابندیاں اسلام دشمنی کے مترادف ہیں۔
-
ٹرمپ کا دور انسانی حقوق کے لئے تباہ کن، ایمنسٹی انٹرنیشنل
حوزہ/ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کینتھ روتھ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی دور انسانی حقوق کے لئے تباہ کن تھا۔
-
روضہ امام رضا (ع) اور اس کے متولی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنا شرمناک اور قابل مذمت ہے، حزب اللہ لبنان
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے آستان قدس رضوی اور اس کے متولی کو دہشت گردی میں ملوث اداروں اور افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے شرمناک امریکی اقدام کی مذمت کی ہے ۔
-
امریکہ کی حرم امام رضا علیہ السلام بھی پابندی عائد
حوزہ/ امریکی محکمہ خزانہ نے کئی ایرانی افراد اور اداروں پر پابندی کا اعلان کیا جس میں آستان قدس رضوی اور اس کے متولی بھی شامل ہیں۔
-
خواتین کو بی بی فاطمہ زہراؑ کی سیرت سے کردار سازی کرنا چاہیے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ دنیا میں فساد پھیلا کر لاکھوں انسانیت کے قتل اور بے گناہ خون ٹرنپ کی گردن پر ہیں،امریکی ریاست میں جتنے فسادات ہو رہے ہیں اس کا ذمہ دار ڈوناڈ ڑٹرنپ ہے۔
-
اسرائیل، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے 800 نئے گھر
حوزہ/ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے آٹھ سو نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری کا حکم دے دیا ہے۔ مقبوضہ ویسٹ بینک میں پہلے ہی تقریبا ساڑھے چار لاکھ یہودی آباد ہیں۔
-
امریکی جواری کا سیاسی کئیریر مٹی میں مل چکا ہے، ایرانی صدر
حوزہ/ ایران کے صدر نے کہا کہ تجارتی اور جوئے بازی کی ذہنیت کے مالک ریاستہائے متحدہ کے صدر تین ماہ کے اندرہماری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے تھے لیکن انہوں نے خود کو ختم کر دیا۔
-
ٹرمپ اپنے آخری دنوں میں کسی بھی ملک پر ایٹمی حملہ کر سکتے ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
حوزہ/ اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران ایسے کام کیے ہیں جن کے پیش نظر کہا جاسکتا ہے کہ باقی بچے دنوں میں کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
-
دنیا میں فساد پھیلانے والا آج خود فساد کا مرکز بنا ہوا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے سانحہ مچھ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور ریاست کے سربراہان کا رویہ کئی شکوک و شبھات پیدا کر رہا ہے تاحال شھداء کے لواحقین کے پاس نہ جانا بہت بڑی زیادتی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء کے بے گناہ خون سے ظالم کا خاتمہ اور مظلومیت کا سورج طلوع ہوا ہے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ سال 2021 انتقام شہداء اسلام کا سال ہے یہ ظالم حکمرانوں کے خاتمے کا سبب بنے گا اور مظلوموں اور محروموں کا راج ہو گا۔ ہمیں برسی شہید قاسم سلمانی اور ان کے رفقاء پر تجدید عہد کرنا چائے کہ ہم ہر ظالم کے خلاف اور ہر مظلوم کے حامی ہیں۔
-
سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا قتل ایک بہیمانہ جرم، امریکی تجزیہ نگار
حوزہ / امریکی سیاسی تجزیہ کار نے سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کو ایک وحشیانہ جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وحشیانہ جرم کا مقصد خطے میں تناؤ بڑھانا تھا۔