حوزہ|پردے کے پیچھے رہ کر سازش کرنے والوں کو بھی جان لینا چاہیے کہ قرآن مجید کا احترام اور اس کی شوکت روز بروز بڑھتی جائے گی اور اس کے ہدایت کے انوار زیادہ درخشاں ہوتے جائيں گے۔
پردے کے پیچھے رہ کر سازش کرنے والوں کو بھی جان لینا چاہیے کہ قرآن مجید کا احترام اور اس کی شوکت روز بروز بڑھتی جائے گی اور اس کے ہدایت کے انوار زیادہ درخشاں ہوتے جائيں گے، اس سازش اور اس پر عمل کرنے والے اس سے کہیں زیادہ حقیر ہیں کہ وہ اس روز افزوں نور کو روک سکیں۔ واللہ غالب علی امرہ۔ (اور اللہ تو اپنے ہر کام پر غالب ہے۔)
سید علی خامنہ ای
22 جولائي 2023
-
سید حسن نصر اللہ:
سویڈن کے لیے مناسب ہو گا کہ وہ دشمن اسلام کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے سویڈن کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ملک کے طور پر اپنی…
-
فکر ناب مدرسہ کی جانب سے نیو نجفی ہال سولجر بازار کراچی میں محرم الحرام کی مناسبت سے مطلع الفجر ورکشاپ کا اہتمام
حوزه/ فکر ناب مدرسه کی جانب سے نیو نجفی ہال سولجر بازار کراچی میں محرم الحرام کی مناسبت سے مطلع الفجر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں تقریباً 200 بچوں…
-
حوزہ علمیہ خواہران کی استاد:
حسینی معاشرے کی تشکیل کا سب سے اہم محور رسول اکرم (ص) اور ان کے خاندان مطہر کی اطاعت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: رہبر معظم انقلابِ اسلامی کی تاکید اور ان کی سفارشات میں سے ایک انتہائی اہم مسئلہ "جہاد تبیین" ہے۔
-
سويڈن اور ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعات پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو منعقد ہو گا۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر رہبر انقلاب اسلامی کا سخت رد عمل، مجرم، اسلامی ملکوں کی عدالت کے حوالے ہو؛
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو شدید ترین سزا دینے پر تمام علمائے اسلام متفق ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کیے جانے کو انتہائي تلخ، سازش آمیز اور خطرناک…
-
ایرانی بحریہ نے جو کارنامہ کیا ہے وہ دنیا کی بہت کم بحری فوجیں کر پاتی ہیں: رہبر معظم
حوزہ/ اس ملاقات میں حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے دنا ڈسٹرائر اور مکران بیس شپ پر مشتمل فلوٹیلا 86 کے کمانڈروں اور عملے نیز بحریہ کے کمانڈر اور بحریہ…
-
خبر غم:
آیت اللہ حسن صانعی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
حوزہ/ مجمع تشخیص مصلحت نظام اسلامی ایران کے رکن آیت اللہ الحاج شیخ حسن صانعی دار فانی کو الوداع کہہ کر دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔
-
بینگلور میں ڈنمارک اور سویڈن میں قرآن کو نظر آتش کرنے کے واقعات پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / شہر بینگلور کی عسکری جامعہ مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ڈنمارک اور سویڈن میں قرآن کو نظر آتش کرنے کے واقعات پر احتجاجی جلوس برآمد ہوا۔
آپ کا تبصرہ