حوزہ/ زید بن علی بن حسین (ع) زیدیہ فرقہ انہیں اپنا پانچواں امام مانتے ہیں، امام سجاد علیہ السلام کے فرزند تھے، انہوں نے کوفہ میں بنی امیہ کے خلیفہ ہشام بن عبدالملک کے خلاف دو دنوں تک جنگ لڑی اور اس جنگ میں شہید ہوئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha