- News ID: 398363
- Download photos
تصاویر/ قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ بروجردی کی 65ویں برسی کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ بروجردی (رحمۃ اللہ علیہ) کی 65 ویں برسی حرم معصومہ قم میں واقو مسجد اعظم میں منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام اور مراجع تقلید کے نمائندے، حوزہ علمیہ کے اساتذہ ، طلباء اور عوام نے شرکت کی۔
تبصرہ ارسال