حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی 35ویں برسی کی تقریب مدینہ منورہ میں منعقد ہوئی جس میں حج و زیارت میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب نے خطاب کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha