تصاویر/ مدینہ منورہ میں امام خمینیؒ کی برسی کا انعقاد

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کی 35ویں برسی کی تقریب مدینہ منورہ میں منعقد ہوئی جس میں حج و زیارت میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب نے خطاب کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .