حوزہ/ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہداء کی خدمات اور کارناموں کو فروغ دینے کے لیے موکب ”نائب الشہید“ کا قیام نجف اشرف اور کربلا کے درمیان پول نمبر 494 پر عمل میں لایا جا چکا ہے۔ زائرین مختلف ممالک کے عظیم شہداء سے متعلق آگاہی حاصل کرنے اور ان کی زندگی سے مانوس ہونے کے لیے وزٹ کر سکتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha