حوزہ/ رہبرِ معظم انقلاب کے پیغام کی روشنی میں ’’حوزہ علمیہ پیشرو اور سرآمد‘‘ کے عنوان سے آٹھویں نشست منعقد ہوئی، جس میں حوزہ ہائے علمیہ کے اساتذۂ علمِ کلام نے شرکت کی۔ یہ اجلاس معاونتِ تعلیمِ حوزہ ہائے علمیہ کے زیرِ اہتمام اور سربراہِ حوزہ ہائے علمیہ آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha