حوزہ/ 33ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کے حوزوی شعبے میں مختلف معزز مہمانوں، علمی و دینی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قرآنی سرگرمیوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ یہ عظیم الشان نمائش 16 رمضان المبارک تک مصلی امام خمینی، تہران میں جاری رہے گی، جہاں قرآن کریم کی ترویج، دینی معارف کی اشاعت اور حوزہ علمیہ کی علمی خدمات کو نمایاں انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ نمائش کے حوزوی سیکشن میں حوزہ ہائے علمیہ کی علمی، تحقیقی اور تبلیغی سرگرمیوں کو مختلف اسٹالز اور تصویری گیلریوں کے ذریعے پیش کیا گیا ہے، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔ یہ نمائش ماہِ رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی فضا کو مزید روحانی بنانے کا مؤثر ذریعہ ثابت ہو رہی ہے۔
-
تصاویر/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے دسویں دن کی تصویری رپورٹ
حوزہ/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش 4 سے 14 رمضان المبارک تک مصلائے امام خمینی(رح) تہران میں جاری رہے گی، اس نمائش میں قرآنی علوم، اسلامی ثقافت اور…
-
تصاویر/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے ساتویں دن کی تصویری رپورٹ
حوزہ/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش 4 سے 14 رمضان المبارک تک مصلائے امام خمینی(رح) تہران میں جاری رہے گی، اس نمائش میں قرآنی علوم، اسلامی ثقافت اور…
-
ویڈیو/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے ساتویں دن کی رپورٹ
حوزہ/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش 4 سے 14 رمضان المبارک تک مصلائے امام خمینی(رح) تہران میں جاری رہے گی، اس نمائش میں قرآنی علوم، اسلامی ثقافت اور…
-
تصاویر/ تیتیسویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کریم کے دوسرے دن کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ تیتیسویں بین الاقوامی نمائشِ قرآن کریم 16 رمضان المبارک تک مصلی امام خمینی میں جاری رہے گی، جہاں مختلف قرآنی پروگراموں، علمی نشستوں اور ثقافتی سرگرمیوں…
-
تصاویر/ کشمیر میں قرآنی خطاطی کی نمائش
حوزہ/ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں تبیان قرآنی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے سری نگر شہر میں قرآن پاک کی خطاطی کی ایک خصوصی نمائش کا اہتمام کیا۔ یہ تین روزہ ایونٹ…
-
تصاویر/ تہران میں منعقدہ 33ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی پہلی شب کی جھلکیاں
حوزہ/ تہران میں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی پہلی شب میں قرآنی فضا قائم رہی اور ہر طرف قرآنی ماحول رہا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مختلف ثقافتی…
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سینٹر کے سربراہ کا 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کا دورہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا اور سائبر اسپیس سینٹر کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی نے 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کا دورہ کیا، اس موقع پر…
-
صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا مجمع طلاب سکردو کے صدر و اراکئن سے صمیمی نشست
حوزہ/ ملاقات میں اس سال رمضان المبارک، اور محرم الحرام میں وطن عزیز پاکستان اور خاص طور پر ارض بلتستان میں تبلیغی سرگرمیوں سمیت مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال…
آپ کا تبصرہ