حوزہ/ کربلائے معلیٰ میں ماہِ محرم الحرام کی پہلی شبِ جمعہ کے موقع پر زائرینِ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام نے بڑی تعداد میں روضۂ حسینیؑ میں حاضری دی۔ عقیدت مند نم دیدہ آنکھوں اور دعاؤں کے ساتھ بارگاہِ حسینیؑ میں حاضری پیش کی، جبکہ حرمِ مطہر اور اس کے اطراف میں سوگ و عقیدت کی خاص فضا قائم ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha