حوزہ/ قم المقدسہ میں مقیم نجفی عزاداروں نے شبِ ششم محرم الحرام کے موقع پر روایتی "مشقِ شمشیر" کا انعقاد کیا۔ یہ عزائی جلوس حسینیہ نجفی‌ها سے شروع ہو کر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ مبارک تک پہنچا، جہاں عزاداروں نے اہل بیت علیہم السلام سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha