۲۶ آذر ۱۴۰۳ |۱۴ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 16, 2024
علامہ عارف واحدی کا چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سے خطاب

حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے مرکزی امام بارگاہ قصر ابوطالب ع چیچہ وطنی میں عزاداروں کےاجتماع سےخطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور ITP کے وائس پریزیڈنٹ علامہ عارف حسین واحدی نےمرکزی امام بارگاہ قصر ابوطالب ع چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سےخطاب کرتے ہوئے مقصد شہادت امام حسین علیہ السلام بیان کیا۔

علامہ عارف واحدی کا چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سے خطاب

انہوں نے مجلس عزا کے دوران مظلوم کربلا علیہ السلام کے مصائب شہادت بیان کیے اور شبیہ ذوالجناح برآمد کرائی۔

قابل ذکر ہے کہ علامہ عارف حسین واحدی کے خطاب کے دوران نواسہ رسول (ص) کی یاد منانے کے لیے بڑی تعداد میں اہل سنت حضرات بھی مجلس عزا میں شریک ہوئے۔

علامہ عارف واحدی کا چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سے خطاب

علامہ عارف واحدی کا چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سے خطاب

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .