حوزہ/ 8 محرم الحرام 1448ھ کے موقع پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ (IKMT) کی ذیلی تنظیم الہلال کمیٹی پشکم کے زیرِ اہتمام حضرت ابوالفضل العباسؑ، علمدارِ کربلا کی یاد میں ایک پُروقار جلوسِ عزا برآمد کیا گیا۔ اس موقع پر حضرت عباسؑ اور دیگر شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha