حرم حضرت عباس (ع)
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے امداد + تصاویر
حوزہ/ حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے ایک لاکھ شامی زلزلہ زدگان کیلئے امدادی قافلہ شام پہنچ گیا ہے۔
-
اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں محافل جشن کا پروگرام
حوزہ/ شعبان المعظم کے مبارک اور پرمسرت مہینے کی مناسبت سے حرم مطہر امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف پروگراموں اور جشن کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
-
حرم حضرت امام علی رضا (ع) کے متولی کی جانب سے؛
امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے حرم کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
-
روضۂ حضرت عباس (ع) کے خدّام نے امام حسین (ع) کی ضریح مبارک کے پاس جشن میلاد کی مبارکباد پیش کی
حوزہ/ مجلس ادارہ، سیکشنوں کے سربراہان اور دیگر خدام پر مشتمل روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ایک اعلی سطحی وفد نے امام صاحب العصر والزمان عجّل اللہ فرجہ الشريف کو امام حسین علیہ السلام کے جشن میلاد کی مبارک باد پیش کرنے کے لیے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں حاضری دی۔
-
-
13جمادی الثانی؛ جناب ام البنین (س) کی وفات کا دکھ بھرا دن
حوزہ/ ام البنین حضرت علی (ع) کے گھر میں: ام البنین(ع) بی بی زہرا کی وفادار اور ان کے مقام و منزلت کی معرفت رکھتی تھی وہ جانتی تھی کہ وہ اولین و آخرین میں عالمین کی عورتوں کی سردار ہیں ،اور اس امت میں بلکہ تمام امتوں میں سے کسی کو بھی بی بی کونین کے ساتھ مقایسہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس بات کا ثبوت ام البنین(ع) کے اس قول سے ملتا ہے جب امیر المومنین (ع) سے شادی کی رات آپ نے امام حسن و حسین و زینب سے کہا :میں تمہارے گھرمیں اس لئے نہیں آئی کہ تمہاری ماں فاطمہ کی جگہ لوں،پھر خاموش ہوئیں اور کہا میں یہاں آپ کی خدمت کے لئے آئی ہوں۔
-
شہادت حضرت فاطمہ الزہرا (س) کی مناسبت سے حرم حضرت عباس (ع) میں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ الزہرا علیہا السلام کی المناک شہادت کی یاد میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام شعبہ جطابت براۓ خواتین کی جانب سے پانچویں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
کف العباس علمدار کے لیے نئی ضریح بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے+تصاویر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے ضریح وابواب سازی کے سیکشن نے حضرت عباس (علیہ السلام) کے بائیں بازو کے قلم ہونے کے مقام کے لیے نئی ضریح بنانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
-
حضرت عباس (ع) کے روضہ مبارک کے ایوان طلائی کی نقاب کشائی تقریب
حوزہ/روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے حال ہی میں مکمل ہونے والے دو منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا کہ جن میں سے پہلا باب قبلہ اور دوسرا ایوان طلا ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کے تعاون سے خواتین کو مذہبی تقاریر و خطبہ سکھانے کا اہتمام
روضے کے مذہبی امور کے ترجمان «تغرید عبدالخالق التمیمی» کا اس بارے میں کہنا تھا: «کورونا وائرس کی وجہ سے خواتین کے لیے خطبہ سکھانے کا کورس، آن لائن منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے جراثیم کش مہم جاری+تصاویر
حوزه/روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے العباس فائٹنگ سکواڈ ( پاپولر موبلائزیشن کی 26 ویں بریگیڈ) عملیات الفرات الأوسط کے تعاون سے کربلا مقدسہ کے متعدد علاقوں میں جراثیم کشی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
عراق:!
روضہ حضرت عباس(ع) میں قدیم ترین قرآنی نسخے کی مرمت + تصاویر
حوزہ/ روضہ حضرت عباس میں چھٹی صدی کے نادر اور قدیم نسخے کی مرمت کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔
-
اربعین کے حوالے سے حرم حضرت عباس (ع) میں اہم ورکشاپ+تصاویر
حوزہ/روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے العباس فائٹنگ سکواڈ کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔