حوزہ/ کربلا میں الزہراء ویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام پانچویں بین الاقوامی کانفرنس "نداء الاقصیٰ" منعقد ہوئی، جس میں حوزاتِ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی سمیت مختلف ممالک کے علمی، دینی اور سماجی وفود نے شرکت کی۔ کانفرنس میں فلسطینی کاز کی حمایت میں میڈیا اور مؤثر بیانیے کے کردار، نیز حسینی انقلاب کے اصولوں کی روشنی میں جھوٹی معلومات کا مقابلہ کرنے اور عوامی شعور بیدار کرنے کے موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha