حوزہ/ سرینگر میں متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام ایک روزہ علماء اجلاس و سیرت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں جموں و کشمیر اور لداخ کے مختلف علاقوں سے 70 سے زائد علماء و مشائخ نے شرکت کی۔ اجلاس میں سماجی و اخلاقی چیلنجز، ماحولیاتی تحفظ، نوجوانوں کے مسائل اور اتحادِ اُمت پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور اس سلسلے میں دو قراردادیں منظور کی گئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha