حوزہ/ہر سال کی طرح اس سال بھی، برصغیر کے علماء و طلاب کی جانب سے ایران کے مذہبی شہر قم المقدسہ کے مختلف مقامات پر ایام شہادتِ امام حسین (ع) کی مناسبت سے عشرۂ محرم الحرام کا عظیم الشان انعقاد کیا گیا؛ ان مجالس عزاء سے ممتاز علمائے کرام نے خطاب کیا، جبکہ طلاب و علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے امام زمانہ علیہ السّلام کو ان کے خاندان کی عظیم شہادت پر پرسہ پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha