ہفتہ 27 جون 2026 - 23:05
آئی ایس او ضلع کرم پارا چنار کے تحت عاشوراء کا جلوس: شہید رہبر کو خراجِ تحسین اور رہبر معظم سے تجدیدِ عہد

حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم پاراچنار کے زیرِ اہتمام روز عاشوراء کے موقع پر پاراچنار کے مرکزی جلوس میں مغربین کی نماز رکن ذیلی نظارت علامہ زاہد حسین انقلابی کی اقتداء میں مین روڈ بلمقابل شلوزان باؤس پاراچنار میں ادا کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم پاراچنار کے زیرِ اہتمام روز عاشوراء کے موقع پر پاراچنار کے مرکزی جلوس میں مغربین کی نماز رکن ذیلی نظارت علامہ زاہد حسین انقلابی کی اقتداء میں مین روڈ بلمقابل شلوزان باؤس پاراچنار میں ادا کی گئی۔

آئی ایس او ضلع کرم پارا چنار کے تحت عاشوراء کا جلوس: شہید رہبر کو خراجِ تحسین اور رہبر معظم سے تجدیدِ عہد

اس موقع پر علامہ زاہد انقلابی اور ضلعی جنرل سیکرٹری برادر امید طوری نے خطاب بھی کیا۔

مقررین نے عاشوراء کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہوئے شہید رہبر آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت، جبکہ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کا اعادہ کیا۔

آئی ایس او ضلع کرم پارا چنار کے تحت عاشوراء کا جلوس: شہید رہبر کو خراجِ تحسین اور رہبر معظم سے تجدیدِ عہد

دوران جلوس شہید رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای و رہبرِ معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجتی اور تجدیدِ عہد کے لیے پلے کارڈز بھی ہاتھوں میں اٹھائے گئے۔

آئی ایس او ضلع کرم پارا چنار کے تحت عاشوراء کا جلوس: شہید رہبر کو خراجِ تحسین اور رہبر معظم سے تجدیدِ عہد

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha