اتحاد امت
-
کوئٹہ میں وحدت امت کانفرنس کا انعقاد: فلسطینی عوام سے یکجہتی اور اتحادِ امت پر زور
حوزہ/ مقررین نے بین المذاہب اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کی مدد کیلئے وحدت کو ضروری قرار دیا۔
-
جامعہ عروة الوثقی لاہور میں ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے ہفتۂ وحدت کے پروگراموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور قبلہ اول مسلمانوں کے تفرقے پر سسک رہا ہے، لہٰذا علمائے کرام امت کو غزہ کی حمایت و نصرت کے لیے آمادہ کریں۔
-
سفرِ اربعین: اتحادِ امت کی تجلی
حوزہ/ امت اسلامیہ کےاتحاد کی راہ میں ایک اور سنگین رکاوٹ مسلمانوں میں قوم پرستی کا رجحان ہے۔ اسلام دشمن قوتوں نے امت کے درمیان قوم پرستی کو ہوا دے کر نسلی و قومی تعصبات کی ترویج کی ہے۔
-
تصاویر/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں جشن صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
تصاویر/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں جشن صادقین ع اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان بھر سے مختلف مکاتب کے علماء اور مفکرین نے شرکت کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تنظیم جتنی مضبوط و متحرک ہو گی اتنا ہی آپ اتحاد اُمت کے لیے سرگرم ہوں گے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: حکمت عملی سے عوامی مسائل و مشکلات میں ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات اٹھانا تنظیمی ذمہ داران کا فرض اولین ہے۔
-
سیرت نبوی کے عملی عجائبات کی حد نہیں
حوزہ/ فخر رسل کو رب کائنات نے وہ بلند شان، مقام اور مرتبہ عطا کیا کہ آپ کو ہر خوبی، اکمل ترین عطا کی گئی۔ اسی وجہ سے ہر مومن اپنے پیارے تاج دار مدینہ سے بے ساختہ محبت و پیار کرتا ہے۔
-
اتحاد امت و استحکام پاکستان؛
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کے مرکزی تنظیمی دورہ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے دادو سٹی میں زیر صدارت مرکزی نائب صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان محترم انتظار مہدی زرداری تنظیمی مرکزی دورہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
اتحاد امت و استحکام پاکستان؛
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کی جانب سے کابینہ میٹنگ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کی جانب سے کابینہ میٹنگ زیر صدارت یونٹ صدر محترم ظہیر علی بھٹو صاحب کے بمقام بھٹو ہاؤس ماروی کالونی موندر ناکہ دادو سٹی میں منعقد ہوئی۔
-
اتحاد امت و استحکام پاکستان / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کا جنرل کونسل اجلاس اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم حسن جواد اصغری صاحب کی زیر صدارت دادو سٹی میں منعقد ہوا۔
-
آیۃ اللہ اعرافی کا اسلامی وحدت کے سلسلے میں منعقدہ ویبنار سے خطاب:
اتحاد امت کے سلسلے میں فقہ شیعہ نے عظیم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے اسلامی اتحاد کو مستحکم کرنے کے لیے اصول فقہ کی طرف واپسی کو امت اسلامیہ کے لیے ایک راستہ قرار دیتے ہوئے کہا: اگر اس فقہ کو تمام مذاہب میں صحیح طور پر تسلیم کیا جائے اور اسے مشترکہ تناظر میں پیش کیا جائے تو اس کی راہ ہموار ہوگی۔ بہت سے لوگوں کے لیے راستہ یہ مذہبی تشدد کو بند کرتا ہے اور اسلامی دنیا میں اتحاد کی راہ ہموار کرتا ہے۔
-
اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے، مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ خوجہ جامع مسجد ممبئی کے امام و الجماعت نے کہا کہ مسلمانوں کو اشتعال انگیز کرنے کی پالیسی اپنائی جارہی لہذا ہر مسلمان اسے سمجھیں ہم اگر غصّے میں قدم اٹھاتے ہیں تو دشمن اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائے گا اس لئے یہ بہانہ دشمن کے ہاتھوں سے چھیننا ہوگا۔
-
اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرس:
اسلام کے خلاف مغربی سازشوں کا مقابلہ کیلئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق ضروری ہے
حوزہ/ اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس سے تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل اور پاکستانی رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام کے خلاف مغربی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق ضروری ہے اور ہمیں اس مقصد کو آگے بڑھانے کے لیے دشمن کی سازشوں اور تحریکوں کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا۔
-
ربیع الاول کا مہینہ اتحاد امت اور اخوت اسلامی کا مہینہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ہفتہ وحدت کا اعلان کر کے اسلام دشمن سامراجی قوتوں کی تفرقہ بازی پر مبنی تمام تر سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
اتحاد امت کیلئے دینی طبقات کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آج اگر امت واحدہ کی تصویر پیش کریں تو کوئی طاقت ہمیں کمزور نہیں کر سکتی۔ کچھ عناصر مذاہب کو آپس میں لڑا کر مذہبی منافرت پھیلا رہے ہیں مذیبی قائدین ایسے عناصر کے خلاف اقدامات کریں۔
-
امام خمینی نے اتحاد امت کی جس فکر کا پرچار کیا وہ عالم اسلام کے لیے زندگی گزار نے کا ایک باوقار راستہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی نے اتحاد امت کی جس فکر کا پرچار کیا وہ عالم اسلام کے لیے زندگی گزارنے کا ایک باوقار راستہ ہے۔اتحاد امت ہم سب کی عقلی و شرعی ذمہ داری بھی ہے اور حالات کا تقاضا بھی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
امت کی مشکلات کا حل اور سامراج سے نجات کا واحد راستہ اتحاد امت میں مضمر ہے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل کا مشاورتی اجلاس؛ ملک کے اندر اور باہر امت کو درپیش مشکلات و مسائل اور انکے حل پر تفصیلی گفتگو و فلسطین،کشمیر اور اسرائیل جارحیت پر تبادلہ خیال،ساتھ ہی امت کو مل کر مشکلات کا حل کرنے پر زور دیا گیا۔
-
گلگت؛ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کی میزبانی و ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام اتحاد امت و یکجہتئ فلسطین کانفرنس
حوزہ/ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہم ملکی سطح کے جملہ مذہبی اکابرین کی امت کو یکجا کرنے کی کاوشوں کو تسلسل دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ امت کا اتحاد کسی بھی قیمت پر داغدار ہونے نہیں دیں گے ۔
-
اتحاد امت کی کوشش اور تفرقہ و فساد سے اجتناب، سب سے بڑی اسلامی و انسانی خدمت، ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اسلامی فریضے کی ادائیگی کیلئے اپنے گھر، عزیز و اقارب، محلے اور شہر پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔
-
اتحاد امت کیلئے مسلمانوں کو چاہیے کہ حضور اکرم (ص) اور امام حسن (ع) کی سیرت پر عمل کریں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ رحمت اللعالمین کی رحلت اور نواسہ رسول اکرم حضرات امام حسنؑ کے یوم شہادت پر اپنے خصوصی پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پیغمبر خاتم (ص) کی جانب سے دعوت حق کے لئے سختیاں، مصیبتیں اور مصائب تو برداشت کئے گئے لیکن اخلاق حسنہ، اعلیٰ انسانی اوصاف و کمالات جیسے فرائض کی انجام دہی سے رہتی دنیا تک کے لئے ضابطہ حیات متعین کیا گیا۔