حوزہ/فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی کے مقامی لان میں یکجہتی فلسطین کانفرنس بعنوانِ بیاد شہدائے آزادی فلسطین کا انعقاد کیا گیا۔یکجہتی فلسطین کانفرنس میں علمائے کرام، خطباء، دانشور، جامعات کے اساتذہ سمیت سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ کانفرنس میں مہمان خصوصی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر و مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha