حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعہ 11 ستمبر 2026 کی شام نئی دہلی میں ہندوستان کے مذہبی رہنماؤں، دانشوروں اور تاجروں سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر پزشکیان برکس کے رکن ممالک کے سربراہان کے 18ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی کے دورے پر ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha