حوزہ/قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے علامہ آغا سید عباس رضوی کی دینی و ملی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے جامع مسجد سکردو میں ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا؛ جس میں گلگت بلتستان کے ممتاز علمائے کرام سمیت مؤمنین نے بھرپور شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha