حوزہ/ مرکز افکار اسلامی اور مرکزی انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام سکردو میں نہج البلاغہ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں حجت الاسلام لیاقت علی اعوان، حجت الاسلام مقبول حسین علوی اور حجت الاسلام والمسلمین پروفیسر ڈاکٹر عابد حسین نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha