حوزہ/مدرسہ حفاظ القرآن سکردو بلتستان پاکستان کے زیرِ اہتمام ضلع کھرمنگ کے علاقے غندوس میں مظاہرۂ حفظِ قرآن منعقد ہوا، جہاں ننھے حفاظ نے حفظِ قرآن، مفاہیم و موضوعات اور اشاراتِ قرآنی سے متعلق سوالات کے عمدہ جوابات دے کر حاضرین سے داد و تحسین حاصل کی۔ یہ پروگرام بلتستان کے مختلف علاقوں میں نسلِ نو کو معارفِ قرآنی سے روشناس کروانے کے لیے جاری مہم کا حصہ ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha