نئی نسل
-
آیت اللہ اعرافی:
نئی نسل کے سوالات اور اعتراضات کا جواب بھی نئی اور بہتر روش سے ہی دینا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: نئی نسل کے پاس اس زمانہ کے لحاظ سے نئے الفاظ اور نئے سوالات ہیں اور ان میں سے بہت سے سوالات اور چیلنجز کا جواب اب ماضی کے طریقوں سے نہیں دیا جا سکتا لہذا اس کے لیے ہمیں نئی روش سے آشنا توانا اور اہل افراد کی ضرورت ہے۔
-
نئی نسل کے ساتھ بہتر ارتباط کے لئے مفاہمت کی زبان استعمال کرنی چاہئے
حوزہ / نئی نسل کے ساتھ صحیح رابطے کی کمی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے سب سے پہلے ہمیں بہتر مفاہمت کی زبان استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ارض پاک کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر فرد کو انفرادی کردار ادا کرنا ہو گا، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مادر وطن کا حصول طویل جدوجہد اور ان گنت قربانیوں کے بعد ممکن ہوا ہے۔ نئی نسل پر یہ شرعی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اجداد کے اس قیمتی اثاثے کا ہر محاذ پر دفاع کریں۔
-
ٹک ٹاک پر پابندی خوش آئند، سوشل میڈیا بے حیائی سے نئی نسل تباہ ہو رہی ہے، سربراہ جمعیت علمائے پاکستان
حوزہ/ اہل سنت عالم دین سید مولانا محمد معصوم حسین نقوی نے کہا کہ والدین نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو اخلاقی اقدارکا جنازہ نکل جائے گا من حیث القوم ہمیں قومی اخلاقیات کی مضبوطی پر توجہ دینا ہوگی۔