جمعرات 8 اکتوبر 2026 - 13:46
امریکی ناظم الامور کا دورۂ سکردو؛ عوام کا زبردست احتجاج

حوزہ/امریکی ناظم الامور نے گزشتہ روز سکردو بلتستان کا دورہ کیا؛ دورے سے عوام باخبر ہوئے تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ناظم الامور نے گزشتہ روز سکردو بلتستان کا دورہ کیا؛ دورے سے عوام باخبر ہوئے تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔

امریکی ناظم الامور کا دورۂ سکردو؛ عوام کا زبردست احتجاج

واضح رہے رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت کے بعد، انجمنِ امامیہ بلتستان نے متفقہ قرارداد منظور کروائی تھی اور کہا گیا تھا کہ آج کے بعد کوئی امریکی شہری سکردو نہیں آئے گا بصورتِ دیگر امریکی شہری کو کچھ ہوا تو ہم زمہ دار نہیں۔

امریکی ناظم الامور کا دورۂ سکردو؛ عوام کا زبردست احتجاج

کیا واقعی عوام اس دورے سے بے خبر تھے یا پھر کچھ اور وجہ ہے؟

واضح رہے عوام نے امریکی ناظم الامور کے دورے کو خفیہ دورہ قرار دیتے ہوئے احتجاج تو شروع کیا ہے؛ تاہم امریکی ناظم الامور گلگت بلتستان کے گورنر کی مہمان تھیں۔

امریکی ناظم الامور کا دورۂ سکردو؛ عوام کا زبردست احتجاج

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha