حوزہ/کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کے اختتامی روز نہایت عقیدت و احترام، مذہبی جوش و جذبے اور غم و اندوہ کی فضاء میں عظیم الشان جلوس ہائے عزاء برآمد کیے گئے، جن میں ضلع کرگل کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں اور سوگواران سمیت علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر حرم امیر المؤمنین (ع) کا منظر
حوزہ/ تین جمادی الثانی یوم شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر نجف اشرف حرم امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام پہ غم کی فضا چھائی رہی۔
-
کربلا میں شبیہ تابوت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا برآمد، ہزاروں عزاداروں کی شرکت +تصاویر
حوزہ/ عراق کے مقدس شہر کربلا میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر عظیم الشان جلوس عزا نکالا گیا، جس میں عراق کے مختلف صوبوں سے ہزاروں…
-
تصاویر/ شبِ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ کا سوگوار منظر
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی دردناک شب شہادت پر زائرین اور عزاداروں کی بڑی تعداد نے حاضر ہوکر…
-
لکھنؤ میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی حیاتِ طیبہ پر پانچ روزہ فاطمیہ ایگزیبیشن کا انعقاد
حوزہ/ مختلف مذاہب کے افراد، خواتین اور بچوں کی شرکت؛ تصاویر اور عملی نمونوں کے ذریعے سیرتِ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختلف گوشوں کو اجاگر کیا گیا۔
-
تبصرہ کتب:
علامہ شہنشاہ نقوی کی 14 جلدوں پر مشتمل کتاب ”مقاتل الشیعہ“ منظر عام پر
حوزہ/پاکستان کے مظلوم شہداء کی قربانی کی داستان پر مشتمل، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی کتاب مقاتل الشیعہ منظر عام پر آ چکی ہے۔
-
تصاویر/ تہران میں 110 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
حوزہ/ ایران کی آٹھ سالہ دفاعی جنگ کے 110 گمنام شہداء کی نمازِ جنازہ اور تشییع کا اہتمام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یومِ شہادت کے موقع پر کیا گیا۔…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں سالانہ مشی فاطمیہ کا انعقاد؛ طلابِ اردو زبان کی میزبانی میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ قم المقدسہ میں سالانہ مشی فاطمیہ 1448 ہجری، طلابِ اردو زبان کی میزبانی میں حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے مسجد مقدس جمکران تک منعقد…
-
تصاویر/ بلتستان پاکستان کے دینی مدارس میں تحقیقی انقلاب کی بنیاد؛ 500 سے زائد مقالات کی تکمیل پر محققین کی تجلیل
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعۃ النجف سکردو بلتستان میں ’’کربلا در اندیشۂ آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی خامنہ ایؒ‘‘ کے…
آپ کا تبصرہ