حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعۃ النجف سکردو بلتستان میں ’’کربلا در اندیشۂ آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی خامنہ ایؒ‘‘ کے موضوع پر تحقیقی مسابقے کی اختتامی تقریب اور مدارسِ دینیہ بلتستان کے محققین کی تجلیل و تکریم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام، دانشوروں اور علمی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے تحقیق و تصنیف کو علمی ترقی اور فکری خودمختاری کی بنیاد قرار دیتے ہوئے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت بلتستان کے مختلف مدارس کے طلبہ و طالبات نے 500 سے زائد تحقیقی مقالات تحریر کیے، جبکہ نمایاں محققین کو اعزازات سے نوازا گیا۔
-
رہبرِ شہید (ره) کے کربلائی افکار و نظریات کا مطالعہ، ان کی علمی توضیح اور انہیں نوجوان نسل تک قابل فہم انداز میں پیش کرنے کی غرض سے؛
بلتستان کے دینی مدارس سے وابستہ محققین کی تجلیل و تکریم اور تقریبِ تقسیمِ انعامات
حوزہ / جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے شعبۂ تحقیق کے زیر اہتمام بلتستان کے دینی مدارس میں تحقیق، تصنیف و تالیف کے فروغ کے لیے منعقدہ مسابقۂ مقالہ نویسی و…
-
مدرسہ حفاظ القرآن سکردو کی سالانہ تقریبِ اعلانِ نتائج؛ قرآن اور عصری علوم سے آراستہ نسلِ نو کو تیار کرنا ہمارا مشن ہے: مقررین
حوزہ/ مدرسہ حفاظ القرآن سکردو کے زیرِ اہتمام سالانہ تقریبِ اعلانِ نتائج 2026ء منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی سال بھر کی علمی و تعلیمی کاوشوں اور نمایاں کامیابیوں…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں سالانہ مشی فاطمیہ کا انعقاد؛ طلابِ اردو زبان کی میزبانی میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ قم المقدسہ میں سالانہ مشی فاطمیہ 1448 ہجری، طلابِ اردو زبان کی میزبانی میں حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے مسجد مقدس جمکران تک منعقد…
-
کراچی؛ قرآنی تدبر کے ممتاز ایرانی استاد ڈاکٹر محمد باقر چیت چیان کا BIS کے تعلیمی مراکز کا دورہ
حوزہ/ایرانی مجمع مدارس دانشجویی قرآن و عترت علیہم السلام‘‘ کے بانی و ڈائریکٹر اور ممتاز قرآنی استاد ڈاکٹر محمد باقر چیت چیان نے ادارۂ تنزیل پاکستان کے…
-
13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی کتاب فلسطین کے مظلوم عوام کی آواز بن گئی
حوزہ/کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی انگریزی کتاب ’’Before the Sirens Came‘‘ (سائرن بجنے سے پہلے) کی تقریبِ پذیرائی…
-
جامعۃ الزہراء سکردو میں علم و تحقیق کے فروغ کے حوالے سے علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/جامعۃ الزہراء سکردو بلتستان پاکستان میں مضمون نویسی، مقالہ نویسی اور تحقیقی سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کے اعزاز میں تقریبِ…
-
خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان:
معاشرتی بدعنوانیوں کا خاتمہ تقوائے الٰہی کے بغیر ممکن نہیں؛ علماء حق گوئی میں آزاد ہیں، گلگت بلتستان کے وسائل پر عوام کا حق تسلیم کیا جائے: آغا سید باقر الحسینی
حوزہ/ نائب امام جمعہ والجماعت مرکزی جامع مسجد سکردو، حجۃ الاسلام آغا سید باقر الحسینی نے کہا ہے کہ معاشرتی بدعنوانیوں اور بے ایمانی کے خاتمے کے لیے تقوائے…
-
انجمنِ امامیہ کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات اور رہبرِ انقلاب کی شہادت پر تعزیت؛ اہلِ بلتستان کی محبت و وفاداری کو ایرانی سفیر کا خراجِ تحسین
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی سربراہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر سے…
-
خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان:
ایامِ فاطمیہؑ حق شناسی اور اہلِ بیتؑ کی پیروی کا عظیم پیغام، علامہ شیخ محمد جواد حافظی
حوزہ/ نائب امام جمعہ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو، علامہ شیخ محمد جواد حافظی نے خطبۂ جمعہ میں ایامِ فاطمیہؑ کو معرفت، حق شناسی اور اہلِ بیتؑ کی پیروی کا…
-
ایرانی وفد کی ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات؛ پاک۔ایران تعلقات، مسئلہ فلسطین اور اتحادِ امت کے فروغ پر تبادلۂ خیال
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سید ابوالقاسم رحیمیان کی قیادت میں جامعہ رکن الاسلام حیدرآباد پاکستان کا دورہ کیا اور صدر ملی یکجہتی…
-
یکم نومبر یومِ آزادی گلگت بلتستان؛ آزادی کی داستان، کردارِ مجاہدین، الحاق کا سوال اور گلگت بلتستان کی آئینی محرومیاں
حوزہ/ یکم نومبر 1947ء گلگت بلتستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جب مقامی مجاہدین نے ڈوگرا اقتدار کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے گلگت میں آزادی حاصل کی، تاہم…
-
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی سیرت، فضائل و مظلومیت پر جامعہ جعفریہ جنڈ میں عشرۂ فاطمیہ کی مجالسِ عزا جاری
حوزہ/ جامعہ جعفریہ جنڈ، ضلع اٹک میں ایامِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے عشرۂ فاطمیہ کی مجالسِ عزاء عقیدت و احترام کے ساتھ جاری…
-
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی سیرت پوری بشریت کے لیے اسوۂ حسنہ ہے: حجت الاسلام ذاکر حسین مقپون
حوزہ/امامیہ آرگنائزیشن بلتستان ریجن کے تحت منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام ذاکر حسین مقپون نے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی عظیم شخصیت…
-
خطبہ جمعہ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو، بلتستان:
باطل کے مقابل استقامت اور حق کی حمایت؛ سیرتِ فاطمہؑ کا عملی پیغام/ گلگت بلتستان کے عوام کو مکمل آئینی حقوق دیے بغیر ان پر ٹیکس عائد کرنا قابلِ قبول نہیں: علامہ حسن سروری
حوزہ/ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو، بلتستان میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے علامہ شیخ حسن سروری نے سیرتِ حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کو حق شناسی، ایثار…
-
مجالس فاطمی؛ معرفتِ اہلِ بیت، مضبوط عقائد اور تاریخِ اسلام کے شعوری مطالعے کا ذریعہ: علامہ شیخ محمد جواد حافظی
حوزہ/ ایامِ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں شنگو گلتری فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ پہلی مجلسِ عزاء…
-
حوزہ علمیہ جامعہ النجف سکردو میں 10 روزہ تجوید القرآن کورس کا اہتمام؛ طلاب کی بھرپور شرکت
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعۃالنجف سکردو میں دس روزہ تجویدِ قرآن کورس کا اہتمام کیا گیا؛ جس میں طلاب کو تجوید قرآن کے…
-
تصاویر/کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کا اختتامی جلوس عزاء برآمد؛ ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کے اختتامی روز نہایت عقیدت و احترام، مذہبی جوش و جذبے اور غم و اندوہ کی فضاء میں عظیم الشان جلوس ہائے عزاء برآمد کیے گئے،…
-
جامعہ عروۃ الوثقی میں یومِ اقبال: مکتبِ اقبال کا بنیادی ستون مزاحمت و مقاومت ہے؛ ذلت و تسلیم نہیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے یومِ اقبال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکتبِ اقبال کا بنیادی پیغام ظلم کے سامنے سرِ…
-
فکرِ اقبال کو عملی زندگی کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے: پاراچنار میں یومِ اقبال کی پروقار تقریب
حوزہ/اسلامک انسٹیٹیوٹ آف پاراچنار اور تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے زیرِ اہتمام 9 نومبر، یومِ اقبال کے موقع پر اسلامک انسٹیٹیوٹ…
آپ کا تبصرہ