جامعہ النجف سکردو
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ جامعہ النجف سکردو میں سید مقاومت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
تصاویر/ سکردو میں سید مقاومت، شہید راہ قدس سید حسن نصر اللہ کی یاد میں جامعۃ النجف میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کے طلبا و اساتذہ نیز یونیورسٹی اور کالج کے طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جامعہ النجف سکردو میں سید مقاومت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس؛
سید مقاومت، فکری و نظریاتی دنیا میں بہترین رول ماڈل، مولانا شیخ احمد نوری
حوزہ/ سکردو؛ سید مقاومت، شہید راہ قدس سید حسن نصر اللہ کی یاد میں جامعۃ النجف میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کے طلبا و اساتذہ نیز یونیورسٹی اور کالج کے طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جامعۃ النجف سکردو میں جشنِ صادقین اور تقریری مقابلے کا انعقاد+رپورٹ
حوزہ/حضرت محمد مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام )کی ولادتِ باسعادت نیز ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں ایک پروقار محفلِ میلاد اور تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔
-
آغاز امامت امام زمانہ (عج) کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعۃ النجف میں جشن کا اہتمام:
امام مہدی (ع) کا وجود ذی جود، بندگانِ الٰہی پر خدا کا ایک بہت بڑا لطف ہے، مولانا سید محمد علی شاہ
حوزہ/9 ربیع الاول آغاز امامت امام عصرِ حضرت امام مہدی علیہ السلام ”روز تجدیدِ بیعت با امام زمان“ کے عنوان سے مرکز تعلیم و تربیت آل محمد جامعۃ النجف سکردو میں ایک پرشکوہ جشن منعقد ہوا، جس میں طلباء و اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں تقریب تقسیمِ اسناد و دستار بندی+تصاویر
حوزہ/جامعۃ النجف سکردو سے امسال فارغ التحصیل ہونے والے 18 سینئر طلباء کے اعزاز میں تقسیمِ اسناد اور دستار بندی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس بابرکت پروگرام میں علماء، دانشوروں اور طلباء کے سرپرستوں نے بھرپور شرکت کی۔
-
جامعه النجف سکردو میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی اجلاس:
آیت اللہ رئیسی امت مسلمہ کے لئے امید کی کرن تھے، مقررین
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں مدافع اسلام و قرآن آیت اللّٰہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی صدر جمہوری اسلامی ایران اور رفقاء کی شہادت کی مناسبت سے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
-
محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لئے جامعۃ النجف سکَردو بَلتستان میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد:
علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنی لازوال خدمات کے ذریعے محسن ملت ہونے کا ثبوت پیش کیا، مقررین
حوزہ/ سکَردو: مفسر قرآن، مفکر، مدبر، استاد العلماء، محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لئے بَلتستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃالنجف سکَردو میں قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔