تحقیق (22)
-
علماء و مراجعتحقیق کے بغیر تعلیم و تبلیغ مؤثر نہیں، اجتہاد کو نظر انداز نہ کیا جائے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ دینی تعلیم و تبلیغ میں حقیقی کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب اس کی بنیاد مضبوط علمی و تحقیقی اصولوں پر ہو، کیونکہ تحقیق کے بغیر…
-
مقالات و مضامینعلمی تنقید کی شرائط کیا ہیں؟
حوزہ/ علمی پیشرفت کے لیے علمی نقد کرنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا انسانی زندگی کے لیے ہوا اور غذا ضروری ہیں؛ علمی تنقید سے ذہن کے دریچے اسی طرح کھل جاتے ہیں جیسے دل کی بند شریانیں انجیو پلاسٹی (Angioplasty…
-
خواتین و اطفالگزشتہ 100 برسوں میں حوزہ علمیہ خواہران کے تحقیقی نظام میں کافی ترقی ہوئی: محترمہ اکرم گودرزیان فرد
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا، ملایر کی اُستاد محترمہ اکرم گودرزیان فرد نے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ قم کی بازتأسیس کو ایک سو سال مکمل ہو چکے ہیں، لہٰذا اس موقع کو حوزہ ہائے علمیہ خواہران…
-
ایرانحوزہ علمیہ کی سو سالہ تحقیقی کارکردگی، انقلاب اسلامی کے بعد علوم دینیہ میں بے مثال پیش رفت
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مرکزِ ارتباط و بین الاقوامی امور کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں حوزہ ہائے علمیہ کی سو سالہ تحقیقی کارکردگی کو اجاگر کیا گیا ہے، خاص طور پر انقلاب اسلامی کے بعد علماء نے…
-
ایرانحوزہ علمیہ خواہران کی ترقی تقوی، علم اور تحقیق میں مضمر ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کے شعبہ تحقیق کی پہلی آن لائن نشست منعقد ہوئی جس میں مدیر حوزہ خواہران حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل نے تقوی اور علم کی باہمی نسبت پر زور دیا۔
-
مذہبیکتاب " تذکرہ علامہ میر حامد حسین" ڈاکٹر سید شہوار حسین کا یادگار علمی کارنامہ
حوزہ/سید المتکلمین، فخر المحدثین، افتخارِ تشیع، علامہ میر حامد حسین کنتوری کا تعلق ہندوستان کے اس جلیل القدر خانوادہ سے تھا جو علم ومعرفت، عبادت وریاضت، طہارت ونفاست، زہد وتقویٰ میں ممتاز حیثیت…
-
ایرانعدالت کے موضوع پر تحقیقاتی نشست میں ماہرین کا خطاب/ سوشل جسٹس اسٹڈیز پر اظہار خیال
حوزہ/ دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم میں غدیر بین الاقوامی کانفرنس ہال میں "ہم اندیشی عدالت پژوهان" کے عنوان سے ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں سوشل جسٹس اسٹڈیز پر ماہرین نے اظہار خیال کیا۔
-
مقالات و مضامینرہبرِ معظم کی نگاہ میں امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری (ع) زندگانی پر تحقیقی کام کی ضرورت و اہمیت
حوزہ/تاریخ اسلام ناب محمدی کے تین عظیم امام، امام محمد تقی (ع)، امام علی نقی (ع)، اور امام حسن عسکری (ع)، اسلامی علوم و معارف کی توسیع اور تحفظ میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ان آئمہ علیہم السّلام…
-
علماء و مراجعامام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام پر وسیع مطالعے و تصنیفات کی ضرورت
حوزہ/ امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا کے اختتام پر رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام پر وسیع مطالعے و تصنیفات پر تاکید…
-
حوزہ علمیہ خراسان کے مدیر:
ایرانتحقیق؛ علمی ترقی و پیشرفت کا محرّک و محور شمار ہوتی ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے مدیر نے علمی ترقی میں تحقیق کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس شعبے کے محققین کی کوششوں اور کامیابیوں کو سراہا اور تحقیق کو علم کی نئی سرحدوں تک پہنچنے کا محرک قرار دیا۔
-
ایرانمعاشرے کی دینی و علمی ترقی تحقیق کی مرہون منت ہے، آیت اللہ مروی:
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے سیکنڈ سیکرٹری نے اساتذہ اور طلبہ کی تحقیقاتی مہارتوں کو بہتر بنانے، تحقیقاتی صلاحیتوں کی نشاندہی اور ان کے لیے مناسب منصوبہ بندی کی ضرورت پر تاکید کی۔