حوزہ/عالمِ اسلام اور مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کی ممتاز علمی و دینی شخصیت، مرجعِ عالی قدر، حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانیؒ کے ارتحال پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیرِ اہتمام گہرے رنج و غم اور عقیدت و احترام کے ساتھ ایک پُروقار جلوسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کا اختتامی جلوس عزاء برآمد؛ ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کے اختتامی روز نہایت عقیدت و احترام، مذہبی جوش و جذبے اور غم و اندوہ کی فضاء میں عظیم الشان جلوس ہائے عزاء برآمد کیے گئے،…
-
کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کے اختتام پر عظیم الشان جلوسِ عزاء برآمد؛ ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کے اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ناظر مہدی محمدی نے…
-
الرضا ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کرگل کی تیسری ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد
حوزہ/ 52 رجسٹرڈ ڈاکٹروں میں سے 32 نے انتخابی عمل میں حصہ لیا، 14 ووٹ آن لائن موڈ کے ذریعے ڈالے گئے۔
-
خطبہ جمعہ، احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل لداخ:
نمازِ جمعہ دینی عبادت کے ساتھ اجتماعی شعور اور معاشرتی اصلاح کا اہم ذریعہ ہے: مولانا شیخ طالب حسین سبحانی
حوزہ/ مرکزی نائب امامِ جمعہ کرگل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ طالب حسین سبحانی نے خطبۂ جمعہ میں نمازِ جمعہ کی اہمیت، باہمی احترام، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ…
-
امام جواد فاؤنڈیشن اور جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کے اشتراک سے 14 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی:ایک کامیاب خاندان کی بنیاد ایمان، حسنِ اخلاق، صبر اور عفو و درگزر پر قائم ہوتی ہے
حوزہ/امام جواد فاؤنڈیشن (IJF) احمد آباد، گجرات نے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ (JUIAKL) کے اشتراک سے حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کے احاطے میں ایک…
-
تصاویر/جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کارگل لداخ کے تحت عظیم الشان جشنِ صادقین (ع)
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ (ص) و حضرت امام جعفر صادق (ع) کی مناسبت سے کرگل میں جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان جشن…
آپ کا تبصرہ