حوزہ/ قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی جانب سے آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی مجلس ترحیم کا انعقاد ہوا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اقتداء میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی نمازِ جنازہ+ویڈیو و تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے مرجعِ فقید آیت اللہ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے جسدِ مطہر پر نمازِ جنازہ ادا کی۔
-
تصاویر/ آیت اللہ اعرافی کی دفتر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی میں منعقدہ مجلسِ عزا میں شرکت
حوزہ/ آٹھویں محرم الحرام کو دفتر آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی میں منعقدہ مجلس عزا میں حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شرکت کی…
-
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کا آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے عالمِ ربانی اور عظیم مرجعِ تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی قدس سرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام آیت اللہ العظمی مظاہری کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی مظاہری نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تعزیت پیش کی…
آپ کا تبصرہ