تیتر سه زیرسرویس
-
انقلاب اسلامی ایران کی اہم ترین کامیابیوں پر ایک نظر (حصہ اول)
حوزه/ اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کو چورتالیس سال گزر چکے ہیں، یہ انقلاب ایک الہی اور بابرکت واقعہ تھا جس نے بیسویں صدی کے آخر میں دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور مسلمانوں اور مظلوموں کے دلوں میں امید کی شمع روشن کی۔
-
عمران خان کی جدوجہد اور دائروں کے مکین
حوزه/دائرے مختلف قسم کے ہوتے ہیں۔کچھ دائرے وسیع ہوتے ہیں تو کچھ دائرے بہت محدود ہوتے ہیں۔ دائرے اچھے بھی ہوتے ہیں تو برے بھی ہوتے ہیں۔ اپنے ضمیر شعور اور بصیرت سے کام لئے بغیر ہر بات مان لینے کا دائرہ غلط ہے تو ضمیر شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کئے بغیر اپنی ہی بات پر اڑے رہنے کا محدود دائرہ بھی غلط ہے۔
-
اداروں کی تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے کیا کریں
حوزہ/ بین الاقوامی تجربات اور متنوع آبادیوں تک نمائش اور رسائی کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ کیمپس میں قائدانہ کرداروں میں اور کیمپس اور کمیونٹی میں کمیونٹی کے کرداروں میں شامل ہوں۔ طلباء کو سماجی مسائل کے حل تلاش کرنے کی ترغیب دیں۔
-
ہندوستان میں قومیت کی بنیادیں اور سوال
حوزہ/ آج مسلمانوں کی قومیت اور ہندوستان کے ’ہندو راشٹر‘ کا مسئلہ زیر بحث ہے ۔بہتر ہوگاکہ سنگھ پہلے ہندوستان کی تاریخ کا از سرنو مطالعہ کرے تاکہ تسامحات اور تجاہلات کاخاتمہ ہوسکے ۔
-
توہین صحابہ ترمیمی بل، امت مسلمہ کے دو مضبوط بازوؤں کو لڑوانے کی سازش
حوزہ/ توہین کے قوانین پر عملدرآمد کی گذشتہ تین دہائیوں کا تجربہ یہی بتاتا ہے کہ ان قوانین کے ذریعے ہمیشہ عددی لحاظ سے اقلیت کو دبانے کی کوشش کی گئی ہے۔ تاریخی مذہبی اختلافات کو توہین و تنقیص کا جامہ پہنا کر شرانگیزی پھیلائی گئی ہے۔
-
صہیونی ریاست کے ناپاک عزائم اور فلسطین
حوزہ/ نیتن یاہو اور ایتماربن گویر جیسے متشدد اور جارح نظریات کے حامل افراد اکو ملک کی باگ ڈور سونپنا عالمی امن کے لئے کس قدر خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔
-
فرانس میں رہبر انقلاب کی توہین اور ہماری ذمہ داری
حوزه/ فرانس پچھلے کئی سالوں سے اسلامی مقدسات کی توہین میں پیش پیش ہے۔ قرآن کریم، حضور اکرم سمیت اسلامی مقدسات کی تسلسل کے ساتھ توہین کے بعد پچھلے ہفتے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر مبنی خاکے شائع کئے گئے۔جس نے دنیا بھر کے آزادی پسند مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا اور مغرب کے غیر انسانی حرکت پر دنیا بھر میں احتجاج،مذمتی بیانات کی شکل میں رد عمل جاری وساری ہے۔
-
شکست خوردہ دشمن کی انسانیت سے گری حرکت
حوزہ/ ہمیں پورا یقین ہے کہ شکست خوردہ دشمن اس حیلہ میں بھی کامیاب نہیں ہوپائے گا قدرت نے روز اول ہی ٹھان لیا ہے: وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔
-
اور پھر جرنیلوں میں فرق بھی تو ہوتا ہے..!
حوزہ/ دنیا کے پُر ہجوم میلے میں اکثر فوجی جرنیل ایسے ہوتے ہیں جو فقط اپنے پیشہ وارانہ کام پر توجہ دیتے ہیں عہدے کے مطابق تنخواہ لیتے ہیں یا پھر اگر مزاج کی تیزی اور ہاتھ کی چالاکی کام کر جائے تو کوٹھیاں، پلاٹ اور جائدادیں بنا کر ریٹائرمنٹ کے بعد لگثرری زندگی گزارتے ہیں۔
-
امن و اتحاد اور انسانیت کے عظیم علمبردار شہید قاسم سلیمانی
حوزہ/ دنیائے اسلام کی ایک تاریخ ساز شخصیت حاج قاسم سلیمانیؒ 3 جنوری 2020 کو حشد الشعبی عراق کے نائب صدر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ عراق کی دار الحکومت بغداد کے ائر پورٹ پر شہادت کے عظیم اور مقدس منصب پر فائز ہوئے ۔