-
خطے میں بڑھتی کشیدگی اور سید عمار حکیم کا بیانیہ
حوزہ/عراق میں حالیہ دنوں ایک اہم بیان سامنے آیا ہے، جس میں قومی حکمت تحریک کے سربراہ، سید عمار الحکیم نے واضح طور پر کہا کہ عراق اس وقت کسی بڑی علاقائی جنگ کے لیے تیار نہیں ہے۔ نجف میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے وضاحت کی کہ عراق حماس اور حزب اللہ کی حمایت تو کر سکتا ہے، لیکن یہ حمایت صرف سیاسی، میڈیا اور انسانی امداد کے ذریعے ہی ممکن ہوگی۔
-
صیہونی مظالم پر بشار الاسد کا ردعمل
حوزہ/ریاض میں حالیہ او آئی سی اور عرب لیگ سربراہانِ مملکت کی کانفرنس کے موقع پر شام کے صدر بشار الاسد کا خطاب مشرق وسطیٰ کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اسرائیل کے خلاف عرب ممالک کی پوزیشن کو ایک نئی جہت دینے کے مترادف تھا۔
-
ووڈ وارڈ کی کتاب "وار" نے عرب حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا
حوزہ/ووڈ وارڈ کی کتاب "وار" سے معلوم ہوتا ہے کہ تقریباً تمام عرب ممالک نے اسرائیل کی "طوفان الاقصٰی" کی جنگ میں مدد کی ہے، مسلم حکمران حماس کا خاتمہ اور اسرائیل کی فتح چاہتے تھے۔
-
یوم اللہ ۱۳ آبان: تاریخ کے اہم سنگ میل اور اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری کی علامت
حوزہ/ ۱۳ آبان ۱۳۴۳ کو حضرت امام خمینی (رہ) کی ترکیہ میں تبعید، ۱۳ آبان ۱۳۵۷ کو تہران کی یونیورسٹی میں طلباء کے قتل عام، اور ۱۳ آبان کو امریکی سفارت خانے پر قبضہ، یہ تینوں واقعات اسلامی انقلاب کی تحریک کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان تینوں واقعات کی پہچان (استکبار کے خلاف جدوجہد) تھی، اور اسی وجہ سے اس دن کو یادگار "یوم ملی مبارزہ با استکبار" کہا جاتا ہے۔
-
دیوالی کی خوشیوں میں ہندو اور مسلم کا مشترکہ کردار
حوزہ/ دیوالی، جسے "دیپاولی" بھی کہا جاتا ہے، برصغیر پاک و ہند کا ایک قدیم تہوار ہے جو بنیادی طور پر ہندو مذہب سے منسوب ہے۔ یہ تہوار روشنیوں، خوشیوں اور خیر و برکت کا پیغام دیتا ہے اور ہندو، جین، سکھ، اور بعض بودھ برادریوں کے پیروکار بڑے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں۔
-
شیخ نعیم قاسم کی قیادت میں حزب اللہ کا عزمِ نو!
حوزہ/غاصب صیہونی فوج کی جانب سے کی گئی جارحیت کے نتیجے میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت نے نہ صرف ایک عظیم رہنما کو کھو دینے کا دکھ دیا، بلکہ یہ ایک عہد کی تکمیل اور ایک نئے دور کا آغاز بھی ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے جس طرح حزب اللہ کی قیادت کی، اسی طرح اب ان کی جگہ شیخ نعیم قاسم کا انتخاب کیا گیا ہے، جو ہمیشہ تنظیم کے اصولوں اور نظریات کے ساتھ وفادار رہے ہیں۔
-
اسرائیلی حملے کے خلاف ایرانی عوام کا ناقابل شکست ردعمل
حوزہ/دنیا کی طاقتور ترین افواج میں شمار کی جانے والی اسرائیلی فوج نے استعماری اور سامراجی طاقتوں کی پشت پناہی کے ساتھ ایران پر حملے کی راہ اپنائی۔ یہ حملہ نہ صرف عسکری اعتبار سے اہم تھا، بلکہ ایک بڑی سامراجی سازش کے تناظر میں ایک خاص اہمیت رکھتا تھا۔ اس میں اسرائیلی فوج کی طاقت، جدید ہتھیار اور اعلیٰ جنگی حربی صلاحیتیں ایران کے استحکام کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال ہوئیں۔
-
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی؛ ایک تجزیہ
حوزہ/07 اکتوبر 2023 کو حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے درمیان شروع ہوئی یہ جنگ اپنا دائرہ وسیع کرتی گئی ہم نے دیکھا کہ لبنان کی سرزمین سے حزب اللہ جیسی طاقتور تنظیم نے اہل غزہ کی حمایت میں شمالی اسرائیل پر حملوں کا آغاز 8 اکتوبر 2023 کو ہی کر دیا۔
-
غزہ کے بچوں کا کھیل؛ شہید سنوار کی وراثت
حوزہ/یحییٰ سنوار کی شہادت کے دو دن بعد، سوشل میڈیا پر ایک تصویر نظر آئی، جس میں فلسطینی بچوں نے ہاتھوں میں لکڑی کی چھڑیاں پکڑ رکھی تھیں، چہروں کو کپڑوں سے ڈھانپا ہوا تھا اور وہ اپنے آپ کو یحییٰ سنوار کی طرح بنا کر کھیل رہے تھے۔ اس تصویر کو دیکھتے ہی میری توجہ کچھ دیر کے لیے رک گئی اور مجھے محسوس ہوا کہ یہ محض بچوں کا ایک معمولی کھیل نہیں ہے، بلکہ اس میں ایک عظیم پیغام پوشیدہ ہے۔
-
حماس جو لڑائی چاہتی ہے، وہ تو ابھی شروع ہوئی ہے، ماہرین کی رائے
حوزہ/ اوبامہ انتظامیہ کے اہم رکن فرینک لوونسٹائن نے کہا کہ اسرائیل یحییٰ السنوار کی موت کے بعد خود کو بااختیار محسوس کر رہا ہے، لیکن وہ اس وہم سے نکلے کہ حماس کو شکست ہوگئی ہے، اس طرح نظریہ تھوڑی مرتا ہے۔
-
یہودیوں کو فلسطین منتقل کرنے کا سامراجی منصوبہ
حوزہ/ صہیونزم کی تنظیمی طور پر تین شاخوں میں تقسیم کیا گیا: سرمایہ دارانہ صہیونیت، مذہبی صہیونیت اور محنت کش صہیونیت۔ پھر فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام کے لیے ان تینوں شاخوں میں سے ہر ایک کو مخصوص ذمہ داریاں سونپی گئیں۔
-
گریٹر اسرائیل میں کونسے کونسے عرب ممالک شامل ہیں؟
حوزہ/غاصب صیہونی منصوبے کے مطابق، گریٹر اسرائیل میں نہ صرف فلسطین، لبنان اور اردن، بلکہ عرب ممالک بھی شامل ہیں۔ عرب حکومتوں کو خبردار رہنا چاہیے، کیونکہ اسرائیل ان کے علاقوں پر بھی نظریں جمائے بیٹھا ہے۔
-
آخر کسے دہشت گرد کہیں کسے نہیں؟
حوزہ/ ہندوتوا دہشت گردی کی اصطلاح پر تو بی جے پی اور آر ایس ایس کو سخت اعتراض رہا ہے، اسی بناپر انہوں نے کانگریس کے خلاف ہندوئوں کو مشتعل کر کے متحد کیا اور کہا کہ ہندوستان میں ہندوتوا دہشت گردی نام کی کوئی چیز نہیں ہے، لیکن یرقانی اور زعفرانی تنظیموں نے جس طرح ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ڈھائے ہیں اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملے گی۔
-
سوشل میڈیا نعمت یا مصیبت
حوزہ/ سوشل میڈیا کا استعمال اگر اخلاق و تقویٰ کے ساتھ ہو تو یہ ایک نعمت ہے، لیکن بداخلاقی اور بے ایمانی کے ساتھ استعمال ایک مصیبت بن جاتی ہے۔
-
اسلام بمقابلہ اسرائیل: شیعہ جنگ کی اصطلاح ایک فریب
حوزہ/حال ہی میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو کچھ حلقے گمراہ کُن طور پر اسے "شیعہ بمقابلہ اسرائیل" کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس پروپیگنڈا کو مزید تقویت دینے میں بعض صحافیوں کا کردار بھی شامل ہے، جنہوں نے اس موضوع پر غیر مستند رائے عامہ کو فروغ دیا ہے۔
-
آئیڈیالوجی اور ٹیکنالوجی کی جنگ
حوزہ/انسان جوں جوں ترقی کرتا جارہا ہے، مہلک ہتھیاروں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے، دور جدید میں جس کے پاس جدید اور مہلک ہتھیار ہوں اسے قبل از جنگ فاتح قرار دیا جاتا ہے۔
-
عراقی مصنف کی ایک قابلِ فکر تحریر؛
اسرائیل کی مرجع عالیقدر آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی کے خلاف محاذ آرائی!!
حوزہ/ عراقی مصنف، محمد صادق الهاشمی نے اپنی ایک تحریر میں لکھا ہے کہ جیسا کہ بعض ذرائع نے بھی نقل کیا ہے، صہیونی غاصب ریاست، مرجعیت کی جانب سے مقاومت کی حمایت سے کافی نقصان اٹھا چکی ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر، نجف اشرف اور قم المقدس کے درمیان مغرب کا وہمی فاصلہ اب ختم ہو چکا ہے۔
-
اسرائیل غلط فہمی میں مبتلا
حوزہ/ اگر اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح مزاحمتی قیادت کو ختم کر کے اپنے وجود کا جواز بنا سکتا ہے یا خطے کی زمین پر مزید قبضہ کیا جا سکتا ہے تو وہ غلط فہمی میں مبتلا ہے۔
-
اربعین آپریشن
حوزہ/ کچھ لوگوں کی منطق یہ ہے کہ اسرائیل سے ہم کیوں لڑیں؟ کیا ہم بےقوف ہیں؟ اس نے ہمارا کیا بگاڑا ہے؟ کیا ہم پر کوئی حملہ کیا ہے؟۔۔۔۔ اس طرح کا جواب انسان کے غیر ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیتا ہے اور وہ ان باتوں کے ذریعہ وظائف دینی سے اپنا شانہ خالی کرنا چاہتے ہیں۔
-
یہ وقت مسلکی اختلافات میں الجھنے کا نہیں
حوزہ/ ہندوستانی مسلمانوں کی موجودہ صورت حال اس قدر تشویش ناک ہے کہ اس کو احاطۂ تحریر میں لانا بھی آسان نہیں ۔گذشتہ دس سالوں میں جس طرح ان کے تشخص پر حملے ہوئے ،حتیٰ کہ قرآن مجید میں تحریف کی کوشش کی گئی ،پیغمبر اسلام کی شان اقدس میں مسلسل گستاخیاں کی جاتی رہیں ،مسلم اکثریتی علاقوں میں فساد کروائے گئے ،نوجوانوں کو زندہ نذرآتش کیاگیا۔
-
اصلی بھارت اور آزادی
حوزہ/ ارض پر ہندوستان جیسا خوبصورت رنگارنگ کثیر المذہب ملک نہیں ہے جہاں صبح سویرے ایک طرف مسجدوں سے آواز اذان سنائی دیتی ہے تو دوسری طرف مندروں سے بھجن اور گھنٹیوں کی آوازیں پربھو کی عبادت کی طرف کھینچتی ہیں سکھ گردوارہ کی طرف قدم بڑھاتا نظر آتا ہے تو ایک عیسائی بائیبل بغل میں دبائے گرجا گھر کی طرف جاتا ہوا دیکھائی دیتا ہے یہی ہمارے بھارت کی اصلی تصویر ہے ۔
-
یومِ آزادی، یومِ عہد اور یومِ احتساب ہے
حوزہ/ یوم آزادی کا یہ مقدس دن یومِ عہد بھی ہے اور یومِ احتساب بھی ۔ آج ہم سب عہد کریں کہ ورثے میں ملنے والی اس ملکی آزادی کو مزید خوبصورتی اور استحکام بخشنے کی کوشش کریں گے۔
-
وقف ترمیمی بل اور مسلمانوں کا ردعمل
حوزہ/ہندوستان میں مسلمانوں کی سیاسی اور سماجی پسماندگی عروج پر ہے، ان کے وقار پر چوطرفہ حملے ہو رہے ہیں۔ مذہبی تشخص خطرے میں ہے ۔ان کے اقتصادی بائیکاٹ کی اپیلیں سرکاری سطح پر کی جارہی ہیں ۔ہجومی تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔حتیٰ کہ حالات اس قدر بدتر کردئیے گئے ہیں جو ناقابل بیان ہیں۔
-
استکبار، آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے
حوزہ/ ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنماؤں نے استکبار کے خلاف اپنی جدوجہد مرکوز رکھی۔ استکبار سے مراد کیا ہے اور اس کے مصداق اور مثالیں کیا ہیں اس بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اپنی مختلف تقاریر میں گفتگو کر چکے ہیں۔ چند اقتباسات یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔
-
ہیروشیما سے غزہ تک؛ بے شرمانہ جواز
حوزہ/ اس غیر انسانی اور مجرمانہ کارروائي سے امریکا کا واحد ہدف خوفناک ایٹمی ہتھیار کے سائے میں دنیا بالخصوص اپنے دیرینہ حریف سوویت یونین کے سامنے اپنی ایسی طاقت کا مظاہرہ کرنا تھا جس کا کوئي جواب نہ ہو۔
-
سیکولر اور جمہوری قدروں سے انحراف
حوزہ/پارلیمانی انتخابات میں کراری شکست کے بعد بی جے پی مسلسل بوکھلاہٹ کا شکار ہے ۔اس پر آر ایس ایس کے لیڈروں کی مسلسل تنقید نے اس کے حواس باختہ کردئیے۔ آر ایس ایس نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ خفیہ مذاکرات کئے لیکن بی جے پی کے دیگر قدآور لیڈروں کے ساتھ اب تک کسی خفیہ یا علانیہ جلسے کی خبر نہیں ہے۔
-
پارا چنار میں مسلمانوں کا قتل عام" کیا ہمارا اتحاد فقط میڈیا تک قائم ہے؟
حوزہ/ مومنین جہاں بھی رہتے ہوں ،انکی تکلیف میں درد محسوس کرنا ،انکی خوشی میں خوش ہونا عین ایمان ہے۔علمی حلقوں میں موجود اختلافات کو خونریزی کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔اگر جماعتوں کے ذمہ دار اتحادی مجالس میں موجود ہوتے ہیں تو انکے متبعین کو چاہئے کہ وہ بھی بردباری سے کام لیں
-
اسلامی جمہوریہ میں عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا مفہوم اور اہمیت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کی دفعہ 110 نے منتخب صدر کی صدارت کے حکمنامے پر دستخط کو رہبر معظم انقلاب کے فرائض و اختیارات کے دائرے میں رکھا ہے، تنفیذ (الیکشن میں صدر کو ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق) فقہی لحاظ سے ایک پرانی اور مشہور اصطلاح ہے اور اسلامی انقلاب کے بعد یہ لفظ ملک کے قانونی نصاب میں شامل ہو گيا ہے۔
-
یکساں ماہیت، روش اور انجام والے دو اپارتھائیڈ
حوزہ/ 18 جولائی نیلسن منڈیلا کا یوم پیدائش ہے۔ انھیں ساٹھ کے عشرے میں ایک دہشت گرد کی حیثیت سے جیل میں ڈال دیا گیا تھا اور سنہ 2008 تک امریکا کی دہشتگردوں کی لسٹ میں ان کا نام باقی رہا۔ ان کا جرم ایک ایسی حکومت کے خلاف جدوجہد کرنا تھا جس میں باہر سے آئی ہوئی جارح اقلیت، ہتھیاروں کے زور پر مقامی اکثریت کا استحصال کر رہی تھی۔ یہ حکومت، جسے قائم کرنے والے خود ہی "اپارتھائیڈ" کہتے تھے مغربی بلاک کی حمایت سے برسوں تک اپنی کسی بھی طرح کی مخالفت کی بدترین طریقے سے سرکوبی کرتی رہی اور حریت پسندوں کو دہشت گرد بتا کر جیلوں میں ٹھونستی رہی۔
-
قسط (1)
منی پور٬ قبائلی تنازعے اور حکومت
حوزہ/ منی پور، میں فرقہ وارانہ تصادم کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے٬ قبائلی اور غیر قبائلی تنازعے برسوں سے ہوتے آرہے ہیں۔ لیکن اس بار کے تنازعے جنگ عظیم کی صورت اختیار کر رہے ہیں۔وہاں کے مناظر روح کو دہلانے والے ہیں۔