آیت اللہ کاشانی
-
علی گڑھ میں آیت اللہ امامی کاشانی کی رحلت پر تعزیتی نشست؛
آیت اللہ شیخ امامی کاشانی نے اپنی زندگی کو دفاع اسلام کے لئے وقف کردیا، مقررین
حوزہ/مرحوم آیت اللہ امامی کاشانی کی صفت و عظمت پر پروفیسر سید لطیف حسین شاہ کاظمی نے کہا کہ وہ پاسدارانٍ اسلامی کے بڑے حامی و شیدائی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ دراصل وہ دفاع اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
-
آیت اللہ کاشانی مختلف محاذوں پر ثابت قدمی کے ساتھ خدمات انجام دیتے رہے، مولانا افسر حسین رضوی
حوزہ/ امام جمعہ سکندرآباد (مسجد باغ زہرا) و جنرل سکریٹری مرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد تلنگانہ مولانا سید افسر حسین رضوی نے امام جمعہ تہران آیت اللہ کاشانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل حیدرآباد تلنگانہ کا امام جمعہ تہران کی وفات پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ صدر مرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد مولانا شجیع مختار نے امام جمعہ تہران کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن کا آیت اللہ کاشانی کی وفات پر تعزیتی پیغام:
آیت اللہ محمد امامی کاشانی کا اچانک انتقال تمام عالمِ تشیع کے لئے عظیم خسارہ ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد مولانا علی حیدر فرشتہ نے امام جمعہ تہران اور مجلسِ خبرگان کے رکن آیت اللہ کاشانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
حجت الاسلام ذاکر جعفری:
ایران کے مؤمن، غیور، بہادر اور قدرداں عوام مرحوم آیت اللہ امامی کاشانی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمه معصومه (س) کے بین الاقوامی شعبہ کے خادم اور خاتم الانبیاء مشن کے بانی و سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری نے آیت اللہ کاشانی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ امامی کاشانی اسلام کا سرمایہ تھے: مولانا غافر رضوی
حوزہ/ ۲ مارچ ۲۰۲۴ بمطابق ۲۰ شعبان ۱۴۴۵ ہفتے کی رات میں امام جمعہ تہران آیت اللہ شیخ محمد امامی كاشانی کی رحلت کے موقع پر حجت الاسلام مولانا سید غافر رضوی فلک چھولسی نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی۔
-
رہبرِ انقلاب کا امام جمعہ تہران اور مجلسِ خبرگان کے رکن آیت اللہ امامی کاشانی کی وفات پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ نے بزرگ عالم دین آيت اللہ الحاج شیخ محمد امامی کاشانی کے انتقال پر ایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔