اتحاد و یکجہتی
-
حجت الاسلام حبیب بابائی:
دشمنانِ اسلام کی سازشوں کا مقابلہ باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ ہی ممکن ہے
حوزہ / حجت الاسلام حبیب بابائی نے کہا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کو مضبوط کرنا عقلی ضرورت کے ساتھ ساتھ دینی فریضہ بھی ہے۔
-
پیغامِ محرم:
ماہ محرم الحرام؛ دین و شریعت کے تحفظ کے لئے احساس ذمہ داریوں کی تجدید کا مہینہ، آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/جموں کشمیر کی انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ماہ محرم کے آغاز پر اپنے پیغام میں نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور ان کے ہم مشن جانبازوں کی عظیم شہادتوں کو عالم بشریت کا سرمایہ قرار دیتے ہوئے سوگواران شہدائے کربلا کو ہدیہ تعزیت پیش کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے یورپ میں نمائندہ:
جشن میلاد النبی (ص) کو اتحاد و یکجہتی کی طرف ایک قدم ہونا چاہیے
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضی کشمیری نے کہا: جب کسی کی پرورش اتحاد کے خیال سے ہوتی ہے تو اسے چاہیے کہ دوسروں کی اس حد تک حوصلہ افزائی کرے کہ مسلمانوں میں اتحاد کا جذبہ پھیلے۔
-
ثقلین ثقافتی کمپلیکس کاشان کے انچارج:
دشمن ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی سے خوفزدہ ہے / انقلاب اسلامی ایران کی قدر و عظمت کو درک کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / ثقلین ثقافتی کمپلیکس کاشان کے مسئول نے کہا: دشمن ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی سے خوفزدہ ہے۔ بدقسمتی سے کچھ لوگ انقلابِ اسلامی اور امام راحل (رح) کے مکتب کی عظمت کوصحیح درک نہ کر سکے اور گمراہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران میں اہل سنت عالم دین:
آج دشمنوں کے خلاف اتحاد و یکجہتی اور استقامت کا زمانہ ہے، مولوی رستمی
حوزه/ ایرانی شہر سنندج کے سنی امام جمعہ نے کہا کہ آج ہمیں ایک دوسرے کے خلاف دست و گریباں ہونے کے بجائے متحد ہو کر اسلام اور نظام اسلامی کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیئے اور ملک میں دشمنوں کے ناپاک عزائم اور منصوبوں کو ناکام بنانا چاہیئے۔
-
جموں و کشمیر میں ایک روزہ رحمۃ للعالمینؐ کانفرنس کا انعقاد، مسلم امہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی پر زور
مقررین نے اتحاد امت، اولیاء کرام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے، مذہبی رواداری اور انسانیت و مساوات پر تفصیلی خطابات کئے اور مسلم امہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو اجاگر کیا۔
-
دشمن کی سافٹ وار سے نمٹنے کا راستہ اتحاد و یکجہتی ہے، آیت اللہ ہاشم حیدری
حوزہ/ عراق کی عہد اللہ اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری نے دشمن کی سافٹ وار سے نمٹنے کے لئے مسلمانوں کے مابین اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔
-
اسلامی مذاہب کی باہمی قربت اور اتحاد، المصطفی یونیورسٹی کی بنیادی حکمت عملی ہے، سربراہ جامعۃ المصطفیٰ
حوزہ/ دارالعلوم دیوبند، ہندوستان کے علماء کے ایک وفد نے قم میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ۔
-
صدر رئیسی کی سفیر "آندژی یوزوویچ" کے ساتھ ملاقات:
قرآنی تعلیمات کے مطابق توحیدی مذاہب کے درمیان مشترک پہلو اتحاد و یکجہتی کو مضبوط کرنا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات کے مطابق توحیدی مذاہب کے درمیان مشترک پہلو ان کے پیروکاروں کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ برائے ہندوستان:
قوموں کی تعمیر و ترقی کے لئے علم و آگہی اور اتحاد و یکجہتی ضروی، حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ترقی و پیش رفت کا پہلا عامل علم ہے۔قوموں کی ترقی کے پانچ عوامل ہیں۔پہلا عامل علم ہے دوسرے ایمان و تقویٰ تیسرے اتحاد و یکجہتی چوتھے قیادت و رہبری پانچویں ولایت فقیہ جو قیادت رہبری سے ہی مربوط ہے۔دینی رہبری و سماجی رہبری شان ہے ائمہ معصومین ؑکی ۔لیکن جو امامِ معصوم کی جانب سے حق نیابت رکھتے ہیں ان کی بھی اطاعت لازم ہے۔
-
مسلمانوں کی دو بڑی جماعتوں میں اتحاد و یکجہتی صلح امام حسن (ع) کا نتیجہ، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ آج! ہمارے دور میں بھی سن چالیس ہجری کے کوفیوں جیسے سینکڑوں، ہزاروں اور لاکھوں افراد موجود ہیں جو ایک طرف علی اور اولاد علی علیہم السلام کی اطاعت و فرمانبرداری، محبت و تکریم اور ان پر مرمٹنے کا دعوٰی توی کرتے ہیں پر سماج میں موجود نسل سفیان کے ہاتھوں اپنا دین و ایمان بیچنے میں بالکل بھی نہیں جھجکتے۔