استحکام پاکستان
-
مظلوم کا خون ہمیشہ تعصب پر مبنی ظالمانہ قانون سازی پر غالب رہتا ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب نے پاکستان کی معروف درسگاہ جامعہ امام خمینی (رہ) میں عظیم الشان پروگرام بعنوان "تحفظ حقوق ملت جعفریہ اور استحکام پاکستان" میں شرکت کی۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے ہنگامی مشاورتی اجلاس کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا ہنگامی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس کو مؤخر کر کے 9 جولائی 2023ء کو منعقد کرنے پر مشاورت عمل میں لائی گئی۔
-
اتحاد امت و استحکام پاکستان؛
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کے مرکزی تنظیمی دورہ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے دادو سٹی میں زیر صدارت مرکزی نائب صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان محترم انتظار مہدی زرداری تنظیمی مرکزی دورہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
اتحاد امت و استحکام پاکستان؛
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کی جانب سے کابینہ میٹنگ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کی جانب سے کابینہ میٹنگ زیر صدارت یونٹ صدر محترم ظہیر علی بھٹو صاحب کے بمقام بھٹو ہاؤس ماروی کالونی موندر ناکہ دادو سٹی میں منعقد ہوئی۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے اتحاد امت و استحکام پاکستان کا انعقاد
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کی جانب سے عید ملن پارٹی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
اتحاد امت و استحکام پاکستان / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان یونٹ دادو سٹی کا جنرل کونسل اجلاس اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم حسن جواد اصغری صاحب کی زیر صدارت دادو سٹی میں منعقد ہوا۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا53واں سالانہ کنونشن منعقد:
برادر حسن جواد اصغری، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میر کارواں منتخب ہو گئے
حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 53واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان"اتحادِ اُمت و استحکامِ پاکستان" و یومِ سیدة النسا ٕ العالمین فاطمۃ زہراء سلام اللہ علیہا سندھ پاکستان میں منعقد ہوا۔
-
ملکی سلامتی و استحکام کیلئے جدوجہد تسلسل کے ساتھ جاری ہے: علامہ ساجد نقوی
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عوام کے آئینی اور شہری حقوق کا دفاع اور تحفظ ہماری جدوجہد کا مرکز و محور رہا ہے۔
-
استحکام پاکستان کے لیے ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: ملک پاکستان کے موجودہ حالات سے کوئی شخص محفوظ نہیں ہے سیاسی جماعتوں کی جنگ سے ملک آئے روز غیر مستحکم ہو رہا ہے استحکام پاکستان کے لیے ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی:
آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی سے ہی پاکستان میں استحکام آئے گا
حوزہ/ عسکری حکام کا آئینی کردار پر کاربند رہنے کا اعلان خوش آئند ہے ،اس دو ٹوک پالیسی کی نچلی سطح تک منتقلی بھی ضروری ہے ،توقع ہے کہ ریاستی ادارے نے اپنا جوکردار واضح کیا ہے اس کی پابندی کی جائے گی اور لوگوں کی حقوق اور شہری آزادیوںکے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگا۔
-
عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ہماری قوم نے اپنی مٹی سے محبت کی قیمت انمول جانوں کی قربانی دیکر چکائی ہے، ہم مزید کسی آزمائش کے قطعی متحمل نہیں ہیں۔
-
سیاسی اور مذہبی جماعتیں مل کر استحکام پاکستان کے لیے کردار ادا کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ ہمیشہ عوام نے ملک کی سالمیت کے لیے قربانیاں دی ہیں، موجودہ حالات جس میں مہنگائی و بے روزگاری اور غربت سے ہر شخص پریشان نظر آتا ہے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے حکومت پالیسی تیار کرے۔