اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ (10)
-
جہانبحیرہ احمر میں دو امریکی جنگی جہازوں پر یمن کا حملہ
حوزہ/ یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں دو امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جہانبحیرہ احمر میں یمنی حملوں کے سامنے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل بے بس
حوزہ/ امریکی فوج کی سینٹرل کمان نے کہا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ نے میزائل سے امریکی پرچم کے ساتھ سفر کرنے والے ایک ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جہانیمنی فوج نے ایک بار پھر امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے یمن کی سرزمین پر امریکہ اور برطانیہ کے حالیہ حملوں کے جواب میں ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
-
جہانیمنی فوج کا ایک اور اسرائیلی جہاز پر حملہ
حوزہ/ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں ایک اور اسرائیلی جہاز کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے۔
-
جہانیمن کا ایک بار پھر دو اسرائیلی جہازوں پر حملہ
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں صیہونی حکومت کے دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
جہانیمن کا غاصب اسرائیل اور اس کے حامیوں کو انتباہ
حوزه/ تحریک انصار اللہ یمن کے سینئر رہنما علی القحوم نے غاصب اسرائیل اور اس کے حامیوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کی نابودی تک اور فلسطین کی حمایت میں یمن کی بڑی، مؤثر اور…
-
جہانیمنی فوجیوں نے دشمن کے مزید دو جہازوں کو نشانہ بنایا
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔
-
جہانغزہ پر حملے بند ہونے تک ہم اسرائیلی جہازوں پر قبضہ جاری رکھیں گے: انصاراللہ یمن
حوزہ/ انصار اللہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں صہیونی جہازوں کے خلاف کارروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک وہ غزہ پر حملے جاری رکھیں گے۔
-
جہانیمن کا بڑا اعلان، ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے خلاف بحری مہم شروع
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے خلاف بحری آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم اسرائیل کے تمام بحری جہازوں یا اسرائیل سے وابستہ اور تعاون کرنے والے بحری جہازوں کو خبردار کرتے…