اسلامی ثقافت
-
عراقی عوام رونما ہونے والے فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہے:آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا: بعض ایسے فتنے ہیں جو عراقی عوام کو اپنا شکار بنا سکتے ہیں، لہذا ہمیں ان فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ابھی سے تیار رہنا چاہئے۔
-
پاکستان اور انگلینڈ کے ثقافتی شعبوں میں سرگرم طلباء کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری
حوزہ/ آستانہ قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے تعاون سے پاکستان اور انگلینڈ کے ثقافتی شعبوں میں سرگرم طلباء کا ایک وفد پانچ روزہ دورے پر حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کی مہمانی سے شرف یاب ہو رہا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
یورپی تہذیب و تمدن میں انسانوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے نائب سربراہ نے کہا کہ یورپی تہذیب و تمدن نے خود ثابت کر دیا ہے کہ ان کے انسانی حقوق سے ظالم اور جابر انسانوں کے حقوق مراد ہیں، آج کی عالمی ثقافت اور یورپی تہذیب و تمدن میں انسانوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں، بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ یورپ نے مختلف اقوام کو زندہ جلایا ہے۔
-
حجت الاسلام قاسم جعفر زادہ:
اسلامی ثقافت مختلف تعلیمی و تربیتی جہتوں سے بھری ہوئی ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ اردبیل کے ادارہ اسلامی تبلیغات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو پہچاننے کے لیے ہمیں خطبہ فدکیہ پڑھنا چاہیے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے۔
-
مغربی کلچر میں خواتین کیلئے کوئی اہمیت اور مقام نہیں، حجت الاسلام حمیدی نژاد
حوزہ/ امام جمعہ عالیشهر ایران نے کہا کہ آج مغربی ثقافت میں خواتین کیلئے کوئی اہمیت اور مقام نہیں ہے اور اس کی عزت کو ایک جانور کے برابر کر دیا ہے، لہٰذا مغرب کو عورتوں پر ہونے والے ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ مغرب کے مقابل اسلام میں اس حد تک خواتین کا مقام بلند ہے کہ رسول خدا (ص) با حجاب لڑکیوں اور عورتوں کی تعظیم کرتے ہیں اور اپنی بیٹی فاطمه زہراء سلام اللہ علیہا کے ہاتھوں کا بوسہ لیتے ہیں۔
-
جامعۃ الزہرا (س)کی دوسری ثقافتی تقریب کی منیجر:
آج مغربی تہذیب اور جدید اسلامی تہذیب ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑی ہیں
حوزہ/ محترمہ ندا حکمت نیا نے کہا: آج مغربی تہذیب اور جدید اسلامی تہذیب ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑی ہیں، مغربی تہذیب میں غیر کلامی تہذیب کو تصوی شکل میں پیش کیا جاتا ہے، لہذا ہمیں بھی چاہئے کہ جدید اسلامی تہذیب کو تصویری شکل میں پیش کریں۔
-
اسلامی اور ایرانی ثقافت میں خواتین کے پردے پر تاکید کی گئی ہے: امام جمعه کاشان
حوزه/کاشان ایران کے امام جمعہ نے مغرب میں خواتین کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغرب میں سرمایہ دار خواتین کو شاپنگ مال میں تشہیر کرنے کیلئے ایک آلہ کار کے طور پر رکھتے ہیں جو کہ خواتین کی تذلیل کی واضح مثال ہے۔
-
جامعۃ الزہرا سکردو پاکستان میں پہلی نیشنل کانفرنس بعنوان «خواتین،اسلامی ثقافت اور گلگت بلتستان» کا انعقاد
حوزہ/حوزہ علمیہ جامعۃ الزہرا سکردو پاکستان میں پہلی نیشنل کانفرنس بعنوان «خواتین،اسلامی ثقافت اور گلگت بلتستان» کا انعقاد ہوا۔
-
گلگت بلتستان،اسلامی ثقافت اور خواتین کے عنوان سے مقالہ نویسی کا انعقاد
حوزہ/ معاشرے میں خواتین کے مقام،حقوق اور ذمہ داری سے آشنائی کے لیے مقالہ نویسی کا پروگرام رکھا گیا۔
-
ثقافت کیا ہے؟
حوزہ/ کسی بھی قوم یا ملت کے عروج وزوال میں تہذیب وثقافت کا کردار نا قابل انکار ہے۔
-
حجت الاسلام حبیب فتاحی:
علماء کے اختیار میں وہ خزانہ ہوتا ہے کہ جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ اسلامی ثقافت جیسی عمارت کو بخوبی تعمیر کر سکتے ہیں
حوزہ/ امام علی علیہ السلام: اے کمیل لوگ تین طرح کے ہوتے ہیں: عالم ربانی، نجات کے لیے کوشاں، اور کیڑے مکوڑے۔
-
نجف میں کتابوں کی نمایش میں آستان قدس رضوی کی شرکت، ایک بڑی نعمت، نمائش کے سربراہ کا بیان
حوزہ/ نجف اشرف میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے سربراہ نے کتابوں کی نمائش میں آستان قدس رضوی کی شرکت کو ایک بہت بڑی نعمت قرار دیا ہے ۔
-
جلوسوں میں عورتوں، چھوٹی بچیوں کی باپردہ شمولیت حیا و عفت کی اسلامی ثقافت کا عملی اظہار اور بے پردگی پر کاری ضرب ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا: اربعین حسینی کے دوران محبان اہل بیت پر ایف آئی آرزکا اندراج قابل مذمت ہے، عید میلادالنبی ، درباروں کے عرس، جشن بہاراں، اور دیگرسماجی تقریبات میں بھی لوگ ٹولیوں کی شکل میں شریک ہوتے ہیں، بعض انتظامی اہلکاروں کے غیر منصفانہ رویے حکومت کی بدنامی کا موجب بن رہے ہیں۔
-
اسلامی ثقافت میں ''ڈے Day'' کی حقیقت
حوزہ/ اگر اسلامی و شرعی نقطۂ نگاہ سے دیکھا جائے تو آیت قرآنی یہ کہہ رہی ہے: ''اے صاحبان ایمان! یہود و نصاریٰ کو اپنا ولی مت بناؤ، جو بھی تم میں سے ان کو اپنا ولی قرار دے گا وہ انہی میں سے ہوگا''(سورہ مائدہ٥١) یعنی اگر ایک انسان ایک مذہب پر قائم رہتے ہوئے دوسرے مذہب کی رسومات پر عمل پیرا ہو تو وہ انہی کے ساتھ محشور ہوگا جن کی وہ رسومات ہیں۔
-
وادی کشمیر میں فیشن شو،اسلامی ثقافت کو تباہ و برباد کرنے کی بھر پور کوشش، مولانا ارشد حسین کشمیری
حوزہ/ فیشن شو اور اس میں نوجوان نسل خواتین و مرد حضرات کی شرکت یعنی دینی اصولوں کو مسلمانوں کے ہاتھوں سے پامال کرنا ہے۔
-
متولی حرم امام علی رضا علیہ السلام:
معرفت کی بنیادی تقویت، نوجوانوں کو انحراف سے بچانے کا راز، حجۃ الاسلام احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ نوجوانوں کو گمراہی سے بچانے کا راز، ان میں معرفت و روحانی مفاہیم کی تقویت ہے۔