الجواد فاؤنڈیشن لکھنؤ (10)
-
ہندوستانجناب فاطمہ (س) دنیا کی ایک ایسی اکلوتی بیٹی ہیں کہ جن کے پدربزرگوار خاتم الانبیاء نے اپنی ماں کہا ہے، مولانا محمد حسین حسینی
حوزہ/ جلوس فاطمہ موضع گوری خالصہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ ہم عالیشان محلوں میں رہکر اسلام کی ٹھیکیداری کا شور مچاتے ہیں اور رسول اسلام کی بیٹی کی قبر آج بھی…
-
ہندوستانالجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ہندوستان کے مختلف مقامات پر ایام فاطمیہ کی مجالس منعقد
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے ہندوستان میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری رہا و شب شہادت سے ہی ملک کے مختلف شہروں میں فضا…
-
پاکستانحضرت فاطمہ زہرا (س) کی نطام زندگی طبقہ نسواں کے لئے ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے، مولانا باقر سجاد عرفی
حوزہ/ ہندستان کے برجستہ مبلغ نے بیان کیا کہ جناب سیّدہ اپنی کنیز فضہ کے ساتھ کنیز جیسا برتاؤ نہیں کرتی تھیں بلکہ اس سے ایک برابر کے دوست جیسا سلوک کرتی تھیں، وہ ایک دن گھر کا کام خود کرتیں اور…
-
ہندوستانحضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت و کردار اور طرز زندگی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، مولانا سید اطہر عباس زیدی
حوزہ/ ہندوستان کے مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت الجواد فاونڈیشن کی جانب سے عزائے فاطمیہ کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے، اور مومنین اپنے وقت کے امام کو انکی جدہ ماجدہ کا پرسہ پیش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستانہندوستان کے مختلف شہروں میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے مجالس عزاۓ فاطمیہ کا انعقاد
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ہندوستان کے مختلف شہروں و علاقہ میں شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسب سے مجالس کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
گیلریتصاویر/ ایام فاطمیہ کے استقبال میں ہندوستان کے مختلف شہر سیاہ پوش
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ہندوستان کے مخلتف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزاء کا انعقاد و پوسٹر و بینر آویزاں۔
-
ہندوستانحکیم امت ڈاکٹر مولانا کلب صادق کے انتقال پرملال پر الجواد فاؤنڈیشن کا اظہار غم
حوزہ/ یقینا ڈاکٹر مولانا کلب صادق صاحب قوم و ملت کے عظیم سرمایہ تھے انہوں نے قوم کے لئے بہت عظیم اور قابل قدر کام انجام دئے جس کو قوم و ملت کبھی بھی نہی بھلا پائے گی۔
-
-
ہندوستانمشہد مقدس میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے مرحوم علی خالق پور کی مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ الجواد فاونڈیشن لکھنؤ کے شعبہ مشھد مقدس کی جانب سے مرحوم حجت الاسلام علی خالق پور کی مجلس ترحیم خوابگاہ فاطمیہ مشہد مقدس طلاب ہندوستان میں برگزار ہوئی۔
-
ہندوستانمرحوم الحاج محب علی ناصر نے ہندوستان میں دینی امور کی امداد رسانی میں قابل تعریف کردار انجام دئے، مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/ الایمان فاؤنڈیشن کے سربراہ مرحوم الحاج محب علی ناصر نے ہندوستان میں ضرورتمندوں کی امداد اور مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس کی تاسیس کے لئے عظیم الشان کارنامے انجام دیئے۔