امام خمینی کی 35 ویں برسی
-
امام راحل کی 35 ویں برسی کے موقع پر فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں پروگرام کا انعقاد:
امام خمینی (رح) نے مشکل حالات میں انقلابِ اسلامی کا پرچم بلند کیا، محترمہ سیدہ ارم بخاری
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر پاکستان میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
حسینیہ ایرانیاں کھارادر کراچی میں امام خمینی (رح) کی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب
حوزہ/ امام خمینی (رح) کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب، حسینیہ ایرانیاں کھارادر کراچی پاکستان میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
امام خمینیؒ کی ۳۵ویں برسی سے رہبر معظم کا خطاب:
امریکہ، صیہونی حکومت کی پشت سے اپنا ہاتھ کھینچنے پر مجبور ہو جائے گا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینیؒ کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینیؒ کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔
-
بنارس ہندوستان میں سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام خمینی (رح)
حوزہ/ درسگاہ قرآن و عترت کی جانب سے سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام راحل رحمۃ اللّٰہ علیہ، 2 جون کو ہندوستان کے شہر بنارس میں منعقد ہوئی، جس علمائے بنارس سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے خلاف قیام کیا، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے انقلاب اسلامی ایران کے بانی اور عظیم رہبر و رہنما حضرت امام خمینی کی 35ویں برسی کی مناسبت سے انہیں شاندار انداز میں خراج عقیدت وسلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی دور اندیش، بابصیرت اور حکیمانہ شخصیت کے مالک تھے۔
-
امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی کے موقع پر حوزہ نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امام خمینی (رح) کو پہچانیں
حوزہ/ ہر سال 3 جون کو عالم اسلام کے عظیم رہبر، فقیہ دانا، حکیم، مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمٰی سید روح اللّٰہ موسوی خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی برسی دنیا بھر شایانِ شان طریقے سے منائی جاتی ہے، اس سلسلے میں امسال بھی مختلف ممالک خاص طور پر اسلامی جمہوریہ ایران میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
ممبئی میں اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر عظیم الشان تقریب
حوزہ/ اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر، ممبئی کے کیسر باغ ہال میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر پیغام:
امام خمینی (رح) کا اسرائیل کے ناجائز وجود کے خلاف عملی کردار قابلِ تقلید اور مشعلِ راہ ہے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر ان کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی (رح) کا اسرائیل کے ناجائز وجود کے خلاف عملی کردار قابلِ تقلید اور مشعل راہ ہے۔