۹ تیر ۱۴۰۳ |۲۲ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 29, 2024
درسگاہ قرآن و عترت بنارس

حوزہ/ درسگاہ قرآن و عترت کی جانب سے سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام راحل رحمۃ اللّٰہ علیہ، 2 جون کو ہندوستان کے شہر بنارس میں منعقد ہوئی، جس علمائے بنارس سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درسگاہ قرآن و عترت کی جانب سے سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام راحل رحمۃ اللّٰہ علیہ، 2 جون کو ہندوستان کے شہر بنارس میں منعقد ہوئی، جس علمائے بنارس سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

بنارس ہندوستان میں سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام خمینی (رح)

سالانہ قرآن و عترت کانفرنس اور امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں بنارس سے حجتہ الاسلام مولانا اقبال حیدر قبلہ، حجتہ الاسلام مولانا گلزار حیدر ، حجتہ الاسلام مولانا سید حیدر مہدی قبلہ اکبر پور، حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا سید طاہر عابدی قبلہ، حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا سید حیدر مہدی قبلہ پٹنہ، حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا سید عزادار حسین قبلہ، حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا معراج حیدر قبلہ جونپور، حجتہ الاسلام مولانا دلشاد حسین قبلہ جونپور، حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا باقر رضا آصف قبلہ جونپور، حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا سید ضمیر الحسن قبلہ بنارس، حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا جاوید نجفی قبلہ، حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا فضل ممتاز قبلہ، حجتہ الاسلام مولانا نصیر المھدی قبلہ، عالی جناب مولانا علی امام قبلہ، عالی جناب محترم سید عالم حسین رضوی ، عالی جناب محترم سید یاسر حیدر نیر ، عالی جناب محترم سید محمد حسین قبلہ، عالی جناب محترم عزیز حیدر قبلہ، عالی جناب محترم شاکر حسن قبلہ اور عالی جناب محترم سید ثاقب عباس قبلہ شریک ہوئے۔

بنارس ہندوستان میں سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام خمینی (رح)

بنارس ہندوستان میں سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام خمینی (رح)

کانفرنس کی صدارت مولانا سید تہذیب الحسن صاحب امام جمعہ رانچی صدر نے کی، جبکہ کنوینر مولانا کاظم رضا مدیر درسگاہ قرآن وعترت بنارس تھے۔

بنارس ہندوستان میں سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام خمینی (رح)

مقررین نے کانفرنس سے خطاب میں، امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شخصیت پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ان کی عالمی سطح پر سیاست کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

بنارس ہندوستان میں سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام خمینی (رح)

بنارس ہندوستان میں سالانہ قرآن و عترت کانفرنس و برسی امام خمینی (رح)

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .