حوزہ/امریکی شہر میامی میں "سیاہ فاموں کی زندگی اہم ہے"نامی احتجاج میں حصہ لینے والی 18 سالہ مسلمان لڑکی کو امریکی پولیس نے سر سےاسکارف اتارنے پر مجبور کیا۔
حوزہ/کتنی عجیب بات ہے کہ دنیا کو جمہوریت، حقوق بشر، آزادی اور مساوات وغیرہ کا سبق دینے والا یہ نام نہاد متمدن اور جمہوری ملک آج بھی نسل پرستی کے بہانہ نسل کشی کر رہا ہے۔
حوزہ/ ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ مقصود ڈومکی نے کوئٹہ میں دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا امریکہ کے زوال اور ذلت و رسوائی کا سفر دیکھ رہی ہے۔ امریکہ…
حوزہ/آجکل امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران، اس ملک کے بہت سارے نوجوانوں نے جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں امریکہ میں نسل پرستی کے حالیہ واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا: امریکہ شرپسندی کا سرچشمہ ہے۔