امریکی صدر
-
ڈونلڈ ٹرمپ نئے امریکی صدر منتخب / کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا، وکٹری خطاب
حوزہ/ امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔
-
بائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطین حامی مظاہرین کا اجتماع
حوزہ/ غزہ جنگ کے حوالے سے امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطین حامی مظاہرین نے ایک بار پھر بائیڈن کی انتخابی امداد کی وصولی سے متعلق ایک تقریب کے دوران احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے ۔
-
امریکی صدرجوبائیڈن کی موجودگی میں صیہونی حکومت کے خلاف عوام کا احتجاج
حوزہ/ بدھ کی شام شہر مینیا پولیس کے مرکز میں جہاں امریکی صدر اپنی پارٹی کے طرفداروں سے خطاب کررہے تھے، بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے
حوزہ/ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے، امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے اور کئی یرغمال بنا لئے گئے ہیں۔
-
امریکی، ٹرمپ اور بائڈن دونوں سے نجات چاہتے ہیں: سروے رپورٹ
حوزہ/ امریکہ میں آئندہ 2024 کے صدارتی انتخابات کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں، دریں اثنا، بہت سے پولز سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی عوام نہ تو جو بائیڈن اور نہ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا نیا صدر دیکھنا چاہتے ہیں۔
-
ٹرمپ دوبارہ کبھی امریکہ کے صدر نہیں بن سکتے؛ لز چینی
حوزہ/ ریپبلکن پارٹی کی ایک خاتون نمائندے نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ اگلے انتخابات میں امیدوار بنتے ہیں تو ایک نئی قدامت پسند پارٹی وجود میں آ سکتی ہے۔
-
جو بائیڈن کا بیان ناقص معلومات، حقائق کے منافی اور ہرزہ سرائی کے مترادف ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے پاکستانی جوہری ہتھیاروں سے متعلق امریکی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے والا ایک غیر ذمہ دار ملک، کسی دوسرے ملک کو کیسے غیر ذمہ دار قرار دے سکتا ہے۔
-
امریکی صدر کا پاکستان کے بارے میں بیان غیر ذمہ دارانہ ہے جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ : دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ فلسطین پر قابض غاصب صہیونی دہشتگردوں سے ہے، جو بڑے پیمانے پر ایٹمی ہتھیاروں کا زخیرہ رکھتا ہے۔
-
ایف بی آئی نے ٹرمپ کے پاسپورٹ ضبط کر لئے
حوزہ/ امریکہ کے سابق صدر نے اعلان کیا کہ فلوریڈا میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر ان کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی صہیونی وفاداری
حوزہ/ امریکی نظام سیاست دنیا بھر میں انسانیت سوز مظالم کے خلاف کھڑا ہونے کی بجائے ظالم اور ظلم کرنے والے صہیونی طاقت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔یہی حقیقت میں امریکی نظام سیاست کا مکار اور سیاہ چہرہ ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف امریکی شہریوں کے لئے عیاں ہو رہا ہے بلکہ اقوام عالم اس بات کا مشاہدہ کر رہی ہیں کہ امریکہ دنیا میں مسائل کا حل نہیں بلکہ مسائل کی جڑ ہے۔
-
امریکی صدر کی روسی صدر پیوٹن کو لفظی دھمکی
حوزہ/ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف یونین کے خطاب میں کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے بارے میں غلط اندازہ لگایا۔ آمروں کو اپنی غلطیوں کی قیمت چکانا پڑتی ہے انہیں بھی چکانا ہوگی۔
-
ٹرمپ کے متنازعہ فیصلوں پر چلی بائیڈن کی تلوار
حوزہ/ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ فیصلوں میں سے کئی کو تبدیل کردیا ہے۔
-
سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا قتل ایک بہیمانہ جرم، امریکی تجزیہ نگار
حوزہ / امریکی سیاسی تجزیہ کار نے سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کو ایک وحشیانہ جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وحشیانہ جرم کا مقصد خطے میں تناؤ بڑھانا تھا۔