انبیاء
-
غدیر کے دن تمام انبیاء (ع) جشن مناتے تھے: حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی
حوزہ/ انہوں نے عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تمام انبیاء علیہم السلام اس دن دن جشن اور خوشیاں مناتے تھے ، عید غدیر کا عیدالاضحی اور الفطر سے اس طرح تعلق ہے جیسے چاند کا اس کی روشنی ہوتا سے۔
-
شہر اردکان کے امام جمعہ:
ہم صرف دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر اردکان کے امام جمعہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مشکل یہ ہے کہ ہم صرف دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور خود اپنے عیب سے غافل ہیں۔
-
لکھنؤ امام باڑہ غفران مآب میں ماہ محرم الحرام کی آٹھویں مجلس سے خطاب:
محمد و ال محمدؐ سے تمسک اختیار کرنا اور انہیں وسیلہ قرار دینا سنت انبیا ہے؛ حجۃ الاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا نے مسلمان محدثین کی کتابوں کا حوالہ دیتے ہوئے ثابت کیا کہ انبیائے کرامؑ نے بھی ابتلا اور مصیبتوں کے وقت محمد و ال محمدؐ کو وسیلہ قرار دیاتھا جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ محمد و ال محمدؐ سے تمسک اختیار کرنا اور انہیں وسیلہ قرار دینا سنت انبیاؑ ہے۔
-
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں محرم الحرام 1444ھ کے عشرہ اول کی دوسری مجلس سے خطاب؛
انبیاء (ع) کی بعثت کا مقصد تطہیر کے عمل کا تسلسل تھا: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: انبیاء علیہم السلام چاہتے ہیں کہ ایک ایسا انسانی معاشرہ تشکیل پائے جہاں امن ، محبت، عدل، دیانتداری، سچائی اورمساوات کا نظام ہو اورجہاں بلال اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ کھڑے نظر آئیں اور سلمانؑ بھی اہل بیتؑ میں سے کہلائیں۔
-
انبیاءؑ اور فلسفیوں کے درمیان فرق
حوزہ/حکماء اور فلسفیوں کی باتیں کتابوں کی سطروں سے باہر نکل کر حقیقی دنیا میں بہت کم ہی پھیل پاتی ہیں جب کہ انبیاء کی تعلیمات عالمگیر بن جاتی ہیں۔ فلسفی جو کچھ دیتے ہیں وہ کسی ایسی دعا کی ایک قسم کی طرح ہے جو دعا کرنے والے کی مونچھوں کے بال سے اوپر نہیں بڑھتی اور لفظ و بیان کے مرحلے سے آگے نہیں بڑھ پاتی ، نہ کہنے والے میں ایمان و یقین پیدا کرتی ہے اور نہ سننے والے میں ایمان کی رمق ایجاد کرتی ہے۔
-
خالق کی عبادت و مخلوق کی خدمت، پیغام رسالت اور محبت رسول (ص) کا تقاضا ہے، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب: اگر ہم انبیاء علیہم السلام کی خصوصاً پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی بعثت کے مقاصد اور تعلیمات پر غور کریں تو ہمیں دو باتیں بہت ہی واضح طور پر ملیں گی ایک اللہ کی عبادت ۔ دوسرے مخلوق کی خدمت ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی:
کار رسالت اور عبادت انبیاء میں بھی شریک ہوا جا سکتا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی نے امام خمینی امامبارگاہ میں اپنی مجلس میں بڑی پر مغز گفتگو کرتے ہوئے عبادت کی تین انتہائی اہم اقسام اور ساتھ ہی گناہوں کی تین قسموں کا ذکر کیا اور شہزادی کونین صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی عبادت و جدوجہد پر روشنی ڈالی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین میر شفیعی:
امام (ع) کی معرفت دین کی شہ رگ ہے
حوزہ/ دین کا رکن امام مبین کی معرفت ہے کہ جو سلسلہ کبھی بھی قطع نہیں ہوا، اور امت مسلمہ میں ہمیشہ ایک جامع الشرائط شخصیت موجود رہی کہ جس کی اطاعت محبت اور معرفت واجب ہو۔
-
دین سمجھانے کا نام ہے منوانے کا نہیں، آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ جب بھی دین کو اپنی حکومت و طاقت اور کرسی کے زور دین کو زبر دستی منوانے کی کو شش کی ہے تب تب ان کے طریقہ کار میں بد نظمی اور بد عنوانی ہوئی۔ جو بھی دہشتگردی ہے یہ سب کی سب دین کو زبردستی دین کو منوانے کا نتیجہ ہے۔
-
تمام انبیاء کے اوصاف کے مجموعہ کا نام علی (ع) ہے، علامہ سید تجمل نقوی
حوزہ/ اگر تمام انبیاء کی صفات دیکھنی ہے تو مولا علی (ع) کی طرف دیکھیں یعنی تمام انبیاء کے اوصاف کو ایک جگہ جمع کیا جائے تو علی (ع) بنتا ہے۔
-
اسرائیل اسلام و قرآن اور انبیاء کا دشمن، یہود ونصاری کبھی بہی مسلمان کے دوست نہیں ہو سکتے، علامہ شیخ جواد حافظی
حوزہ/ امام جمعہ سکردو نے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی ہمارا قومی اثاثہ ہے لہذا اس میں میرٹ کی پامالی نہیں ہونی چاہیے اور اس ادارہ کا مالی کریپشن پاک ہونا ضروری ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی توہین تمام انبیاء کی توہین ہے، خطیب مسجد اقصیٰ
حوزہ/ مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین تمام انبیاء کی توہین ہے کیونکہ تمام انبیاء ایک نور ہیں اور وہ نور نبوت کا نور ہے جو خدا نے انہیں عطا کی ہے۔