انسانی حقوق
-
اپنے حقوق، اقدار اور نظریات کا دفاع کرنا دہشت گردی نہیں ہے: آیت اللہ غریفی
حوزہ/ آیت اللہ سید عبد اللہ غریفی نے کہا: غزہ میں ہمارے سپاہی اور جنگجو وہ بہادر مرد ہیں جو اپنے حق، وقار اور عزت کے دفاع میں کھڑے ہوئے ہیں۔
-
فلسطین میں جاری مظالم؛ انسانی حقوق کے برخلاف ہیں، سید عباس موسوی
حوزہ/ شگر بلتستان کے امام جمعہ حجت الاسلام سید عباس موسوی نے فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کے برخلاف عمل قرار دیا ہے۔
-
رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق کے موضوع پر چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ، ایران کے دار الحکومت تہران میں ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے "رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق " کے موضوع پر منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر کے 56 ممالک کے لوگوں نے شرکت۔
-
پلدشت کے امام جمعہ:
دنیا میں انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن خود امریکہ ہے
حوزہ / ایران کے شہر پلدشت کے امام جمعہ نے کہا: امریکہ کی طرف سے انسانی حقوق کی حمایت موجودہ دور میں سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ اگر ہم امریکہ کے کرتوتوں کو دیکھیں تو اس وقت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والوں میں سے ایک امریکہ ہے۔
-
امام جمعہ شہر کنگان:
امریکی انسانی حقوق، صدی کا سب سے بڑا جھوٹ اور بدترین مذاق ہے
حوزہ / ایران کے شہر کنگان کے امام جمعہ نے امریکہ میں ہفتہ انسانی حقوق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اامریکی انسانی حقوق، صدی کا سب سے بڑا جھوٹ اور بدترین مذاق ہے کیونکہ امریکہ خود انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں میں سے ہے۔
-
کاظم غریب آبادی:
انسانیت کے خلاف امریکہ کا ایک بڑا جرم یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیاں ہیں
حوزہ / ایران کی عدلیہ سے متعلق انسانی حقوق کی کمیٹی کے چیئرمین نے پابندیوں کو انسانیت کے خلاف سب سے بڑا جرم قرار دیتے ہوئے کہا: امریکہ نے غیر قانونی طور تقریبا پچیس ملکوں کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
-
احکام شرعی:
بچے اور حق الناس/ والدین کے فرائض میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے بچوں کو حق الناس کے بارے آگاہی دیں
حوزہ|اگر بچےاجازت کے بغیر کسی کے مال سے استفادہ کریں تو والدین کو چاہیئے کہ پہلی ہی فرصت میں ادا کریں، اور بچوں کو بتائیں کہ بغیر اجازت کے کسی چیز کو نہیں اٹھاتے۔
-
فرانسیسی خواتین وزراء سے ایران کے سخت سوالات
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فرانس میں مظاہرین بالخصوص خواتین کے خلاف کریک ڈاؤن پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں میں یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ یورپ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں خواتین اور حقوق نسواں کے ٹھیکیدار کہاں ہیں؟
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی ایام پر پیغام:
عالم انسانیت بدترین صورتحال کا شکار، اقوام متحدہ انسانی و بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہوگیا، علامہ ساجد علی نقوی
حوزه/ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کے دور میں انسان تاریخ کی سب سے سنگین تہذیبی غلامی کی جکڑ میں ہے، جبری گمشدگیوں سے انسانی تکریم پر سب سے بڑا حملہ ہو رہا ہے، لہٰذا اقوام عالم ایام منانے کےساتھ لائحہ عمل بھی دے۔
-
لداخ کے آئینی حقوق، خدشات اور تحفظات
حوزہ/ لداخی عوام UT کے ساتھ مقننہ کی بھی درخواست کررہے تھے لیکن حکومت نے ان کو صرف یونین ٹیریڑی بنا کر باقی حقوق پائمال کردیئے جس ناانصافی کو لیکر خطے کے سبھی عوام رنجیدہ نظر آرہے ہیں ۔
-
رہبر انقلاب معظم کا انسان دوستی اور امن کا پیغام دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچے گا: امین انصاری
حوزہ/ ایران کی یوتھ آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کے سیکریٹری نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی یہ انسان دوستی اور امن کا پیغام دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچے گا اور اس دوران امریکہ کا غیر انسانی کردار بھی سب پر عیاں ہوگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر 9واں اجلاس
حوزہ/ ایران کی یوتھ آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق پر نویں اجلاس کا انعقاد ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے ایوان غالب میں کیا گیا۔
-
فلسطین سمیت آج بھی کئی خطے بنیادی انسانی حقوق کے لیے ترس رہے ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یو این او مذمتی بیانات اور مختلف دن منانے سے آگے نہیں بڑھتا،فلسطین سمیت مقبوضہ خطوں میں نسل کشی کا نہ تھمنے والا سلسلہ عالمی وقار کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔
-
مسلم معاشرہ میں خواتین کے کردار کو ابھارنے کی ضرورت: ڈاکٹر فوزیہ العشماوی
حوزہ/ گذشتہ چودہ سو سال میں فقه، تفسیر اور مذہبی علوم پر مردوں کا کنٹرول تھا اور انہوں نے سب کی مردانہ تفسیر پیش کی ہے، کہہ سکتے ہیں کہ شاید زمانے کا تقاضا ہو تاہم سیرت النبی(ص) اس عمل کے خلاف دکھائی دیتی ہے۔
-
سال 2022 میں سعودی عرب میں پھانسی کی سزاؤں میں دوگنا اضافہ
حوزہ/ فرانس نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2022 میں سعودی عرب میں پھانسیوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے دو گنا زیادہ تھی۔
-
سعودی سماجی کارکن قیدی لاپتہ؛ انسانی حقوق کی تنظیموں کا اظہار تشویش
حوزہ/ انسانی حقوق کی بعض تنظیموں اور سعودی سماجی کارکنوں نے 10 سال سے آل سعود کی جیل میں قید سماجی کارکن محمد القحطانی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ۔
-
امریکہ میں خواتین کے حقوق کا اس طرح احترام کیا جاتا ہے!
حوزہ؍سوشل میڈیا صارفین نے حال ہی میں خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کی بربریت کی ویڈیو شائع کی۔
-
سعودی عرب نے 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنا دی جن میں کچھ نابالغ بھی شامل ہیں
حوزہ/ یورپ میں قائم سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایا کہ سعودی حکام نے 15 سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے جن میں سے بعض نابالغ بھی شامل ہیں۔
-
پروفیسر سید عین الحسن کا بین الاقوامی سمینار بہ عنوان مذہب اور صنف سے خطاب:
قرآن میں خواتین کے مقام کے لیے سورہ نساء و انعام اور احادیث کے مطالعہ کی ترغیب
حوزہ/تاریخی حوالوں اور محاوروں میں خواتین کی کافی تضحیک ملتی ہے۔ اگر کسی کے خیالات یہی ہیں تو انہیں سورہ نساء اور سورہ انعام کی آیتیں اور ان بے شمار احادیث کو پڑھنا چاہئیے جو خواتین کے حقوق سے متعلق ہیں۔
-
ہندوستان سمیت ۴ مسلم ممالک نے چین میں مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم پر بحث کرنے سے انکار کیا
حوزہ/ اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل میں ہندوستان کے علاوہ قطر، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے بھی جمعرات کو اس کونسل میں چین کی طرف سے مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
عالمی استعمار کو اپنے مفادات خطرے میں پڑتے دکھائی دیئے تو اس نے انسانی حقوق کے نام پر نام نہاد عنوانات کے ساتھ بیانات دینا شروع کر دیئے ہیں
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے کہا: فلسطین میں جاری ظالمانہ توسیع و قبضہ کے پشت پناہ استعمار کو مفادات خطرے میں دکھائی دیئے تو واویلا شروع کردیا، آج بھی انبیاء (ع) کی سرزمین کشت و خون اور ظلم و جور سے پرُ ہے۔
-
گارڈین کونسل کے اجلاس میں آیت اللہ جنتی کا خطاب:
دنیا میں دہشت گردی کے کارندے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا دعویٰ کر رہے ہیں
حوزہ/ گارڈین کونسل کے سکریٹری نے کہا: جن ممالک کے زیر سایہ منافقین کی دہشت گرد تنظیم جرائم انجام دیتی آرہی ہے ان ممالک کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعویٰ کرنا بڑا ہی مضحکہ خیز ہے۔
-
حجۃ الاسلام سید جمال حسینی:
انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو صیہونی حکومت کے ظالمانہ جرائم نظر نہیں آتے!!
حوزہ / حوزہ علمیہ کردستان کے استاد نے کہا: گذشتہ دنوں پوری دنیا نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ اور ظالمانہ حملے کو مشاہدہ کیا۔ اس غیر مساوی لڑائی میں کئی فلسطینی بچے اور شہری مارے گئے۔
-
انسانی حقوق کو پامال کرنے والے ہی اسی کے علمبردار بنے ہوئے ہیں: اسلامی جمہوریہ ایران
حوزہ/ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ درحقیقت انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانےوالے ہی انسانی حقوق کے علمبردار بنے ہوئے ہیں۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں رہبر معظم کے نمائندے:
انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی فائل جرائم سے بھری پڑی ہے
حوزہ/ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: انسانی حقوق کا دعویٰ کرنے والے مغربی ممالک انسانیت کے خلاف بڑے سے بڑے جرائم انجام دے رہے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین ذو النوری:
میڈیا کی اجارہ داری جدید امریکی استعمار کی ایک مثال ہے
حوزہ/ اسلامی مشاورتی اسمبلی میں قم کے نمائندے نے میڈیا کی اجارہ داری اور سائبر اسپیس میں مختلف سوشل میڈیا پر امریکہ اور مغرب کے قبضے کو ایک جدید انسانی استعمار قرار دیا۔
-
بنگلہ دیش کبھی کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا: شیخ حسینہ
حوزہ؍انسانی حقوق سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قاتلوں کو پناہ دینے والوں کو انسانی حقوق کون سکھائے گا؟ جس ملک میں اسکولوں میں فائرنگ، طلباء کی ہلاکت، پولیس کے ہاتھوں سڑکوں پر لوگوں کا گلا گھونٹنے کے واقعات تواتر سے ہو رہے ہوں، کیا وہ ہمیں انسانی حقوق سکھائیں گے؟ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بنگلہ دیش اپنے اعتماد اور عوام کی طاقت کے ساتھ آگے بڑھتا رہے گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
جب ویٹو کے ذریعے اپنی ”داڑھی“ عالمی طاقتوں کودیدی تو اب رونا کیسا ؟
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ جیسے ادار ے کو غور کرنا ہوگا کہ وہ کونسی ذمہ داریاں اور کونسے اسباب تھے جن سے خود اس ادارے نے آنکھیں پھیریں ؟ اس جانب یہ توجہ نہ دے سکا یا متوجہ نہ ہونے دیاگیا؟ کہ آج دنیا اس دوراہے پر آکھڑی ہوئی کہ دونوں طرف اسے انسانی تباہی کے سوا کچھ نظر نہیں آتا؟
-
لبنان میں "امریکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں" سے متعلق کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ لبنان میں ایرانی ثقافتی کونسلر کی دعوت پر "امریکہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی" کے عنوان سے سیاسی قانونی کانفرنس کا انعقاد حضوری اور غیر حضوری طور پر کیا گیا۔
-
اخلاق مھدوی (۱)
معنوی پیشرفت میں انسانی حقوق کا اثر
حوزہ/ آیت اللہ نجابت نقل کرتے ہیں: جب میں خدمت سید علی آقای قاضی سے شرفیاب ہوا، تو آپ نے فرمایا : "جب تک کہ آپ اپنی گردن پر رکھا حق پورا نہ کریں، روحانیت کا باب ، قربت کا باب ، علم کا باب نہیں کھولا جاسکتا ہے۔ "اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ سب حضرت احدیت (خدا) کا حق ہے اور حضرت احدیت نے لوگوں کو راضی کرنے میں اپنی رضایت رکھی ہے۔"