بابری مسجد معاملہ (6)
-
ہندوستانایودھیا کی مسجد شریعت کے مغائر، مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ/ مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ وقف قانون کے تحت مسجد کی اراضی کو تبدیل کرنے کی ہرگز اجازت نہیں۔
-
ہندوستانہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرکے مندر تعمیر کرنے کی کوشش
حوزہ/ ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
مقالات و مضامینکیا بابری مسجد نے "خودکشی" کی تھی؟
حوزه/ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا سی بی آئی عدالتی فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرے گی تو اس کا ایک ہی جواب ہے کہ جب اس کے پاس اپنا الزام ثابت کرنے کا کوئی ثبوت ہی نہیں ہے تووہ کس بنیاد پر…
-
ہندوستانپاپولر فرنٹ بہار نے بابری انہدام فیصلہ کے خلاف ریاستی سطح پر منعقد کیا احتجاج
حوزہ/ ہندوستان کی عوام بابری مسجد فیصلہ کے بعد سے ہی نا امید ہوچکی ہے اور اب ایک اور کالا دن سامنے آیا ہیکہ لبراہن کمیشن کی رپورٹ کو مکمل طورپر پش پشت ڈال کر تمام ویڈیوز اور تصاویر کو وہ حکومت…
-
ہندوستانمولانا کلب جواد نقوی نے پوچھا، آخربابری مسجد منہدم کرنےوالے اصلی مجرم کہاں ہیں؟
ہم عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، مگر ہمیں یہ بھی بتایا جائے کہ اگر یہ لوگ بابری مسجد انہدام کے ملزم نہیں ہیں تو پھر مسجد کس نے گرائی تھی؟
-
ہندوستانبابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں کا سخت رد عمل
حوزہ/ جمعیت علمائےہند اور دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے عدالت کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے عوام کا اعتماد عدالت سے اٹھ گیا ہے۔