بارہ روزہ جنگ (9)
-
جہانایرانی میزائلوں کی زبردست تباہی؛ اسرائیل ماہانہ 5 لاکھ شیکل کا خرچہ اُٹھانے پر مجبور: صیہونی ذرائع
حوزہ/عبرانی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بارہ روزہ جنگ کے دوران نشانہ بنائے جانے والے ایک ٹاور کو پہنچنے والے نقصان کے سبب اسرائیل اب بھی ماہانہ پانچ لاکھ شیکل سے زائد کرایہ…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ایراندنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید…
-
ایرانرہبرِ انقلابِ اسلامی کا پاکستانی قوم کو پیغامِ تشکر اور سلام
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح…
-
ایرانتہران میں بین الاقوامی کانفرنس؛ ’جارحیت و دفاع اور عالمی قوانین‘ پر 350 سے زیادہ ملکی و غیر ملکی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ایرانی وزارتِ خارجہ کی میزبانی میں بارہ روزہ جنگ کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں 350 ایرانی و غیر ملکی مہمان شریک ہوئے، جن میں سفارتی وفود اور ممتاز دانشور شامل ہیں۔
-
پاکستانایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان؛ ایرانی میزائلوں نے آہنی گنبد کے افسانے کا خاتمہ کر دیا: پاکستانی اسپیکر
حوزہ /اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف ان دنوں سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔
-
ایرانامام جمعہ تہران: مزاحمتی نسل ہی خطے کی آزادی اور خودمختاری کی ضامن ہے
حوزہ/ خطیبِ نمازِ جمعہ تہران نے عالمی استکباری قوتوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے مکتبِ حسینی کی تربیت اور انقلابِ اسلامی کی روشنی…
-
ایرانمیجر جنرل یحیٰی رحیم صفوی: حالیہ ایران-اسرائیل جنگ میں 16 اسرائیلی پائلٹ ہلاک
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران 16 سے زائد اسرائیلی پائلٹوں…
-
ایرانآیت الله علم الہدیٰ: ایرانی قوم کی مزاحمت؛ عاشوراء، عقلانیت اور دفاع مقدس کی مرہونِ منّت ہے
حوزہ/خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ہفتۂ دفاع مقدس کی مناسبت سے کہا کہ جہاد اور ایثار کی ثقافت عاشوراء سے لے کر آج تک زندہ ہے اور ایرانی قوم کی مزاحمت ہمیشہ عقلانیت،…
-
ایراننائب امام جمعہ تہران: بارہ روزہ دفاع مقدس نے ایران اور مزاحمتی محور کے عالمی سطح پر کردار کو واضح کیا اور واشنگٹن اور تل ابیب کو تسلیم ہونے پر مجبور کر دیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ابو ترابی فرد نے ہفتۂ دفاع مقدس کی مناسبت سے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایرانی شجاع عوام نے عاشوراء سے الہام لیتے ہوئے ظالم امریکہ اور اس کے غلام صدام کے مقابلے میں ڈٹ کر…