بلوچستان
-
مدرسہ المصطفٰی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا انعقاد:
ہر انسان پر فرض ہے کہ وہ دین کی بنیادی تعلیم حاصل کرے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مدرسہ المصطفٰی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد بلوچستان میں ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجلس علمائے شیعہ بلوچستان کے رہنما کا بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ:
علم مومن کی میراث ہے: مولانا ذوالفقار علی سعیدی
حوزه / مجلس علمائے شیعہ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے بلوچستان کے علاقہ حاجی شہر اور گردو نواح کا تبلیغی دورہ کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ:
حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء (س) دنیا بھر کی ماؤں کے لئے اسوہ حسنہ: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی صوبائی نائب صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی نے ضلع نصیر آباد بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
-
حکومت، بلوچستان کے مسائل فوری طور پر حل کرے: علامہ ظفر عباس شمسی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنما علامہ سید ظفر عباس شمسی نے کہا کہ حکومت بلوچستان کے مسائل فوری طور پر حل کرے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت جاری سرکل اسٹڈی کے سلسلے میں بلوچستان میں اجلاس منعقد
حوزہ/قائد وحدت حجة الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم کے مطابق ضلع کچھی بولان بلوچستان پاکستان میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ مقصود کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تبلیغی دورہ:
سیدہ کائنات حضرت زہرا (س) کی ذات گرامی عالمِ بشریت کے لئے راہنما ہے
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جیکب آباد بلوچستان کے گوٹھ سردار دریا خان جکھرانی کا تبلیغی دورہ کیا ہے۔
-
علامہ غلام حسنین وجدانی کو جلد از جلد اور با عزت رہا کیا جائے، علامہ ظفر عباس شمسی
حوزہ/ صدر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان پاکستان نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ کوئٹہ پولیس کی طرف سے علامہ غلام حسنین وجدانی کی بلا جواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ علامہ وجدانی کو جلد از جلد رہا کرے۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع نصیر آباد بلوچستان کا اہم اجلاس
حوزہ/مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع نصیر آباد بلوچستان کا اہم اجلاس مرکزی امام بارگاہ ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوا۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان پاکستان کے وفد کا جعفر آباد کا دورہ :
ہمارے سارے کام اللہ تعالیٰ و اہلبیت (ع) کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کیلئے ہونے چاہیئے، علامہ ظفر عباس شمسی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی صدر نے کہا کہ ہمارے سارے کام اللہ تعالیٰ و اہلبیت علیہم السلام کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کیلئے ہونے چاہیئے، کیونکہ مجلسِ وحدت مسلمین الہی تنظیم ہے مجلس وحدت مؤمنین و ممبران کی دینی و دنیاوی کردار سازی کیلئے کوشاں ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما کا بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ:
مساجد عبادت کے ساتھ اسلامی تعلیم و تربیت کا مرکز ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ مسجد اللہ تعالیٰ کی عبادت و عبودیت اور اصلاح معاشرہ کا مرکز ہے۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں مسجد عبادت کے ساتھ ساتھ تعلیم و اسلامی تربیت کا مرکز ہے، ہمیں چاہیئے کہ مساجد میں عوامی خدمت اور فلاحی کاموں پر بھی توجہ دیں۔
-
اقوام متحدہ سات دھائیوں سے فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم دیکھتے ہوئے بھی روکنے میں ناکام ہے، علامہ ظفر عباس شمسی
حوزہ/صدر مجلس وحدت مسلمین بلوچستان پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف سے جاری جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مجلس وحدت المسلمین ضلع بولان بلوچستان کا اہم اجلاس
حوزہ/مجلس وحدت المسلمین ضلع بولان بلوچستان کا اہم اجلاس، مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر میں منعقد ہوا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا جیکب آباد بلوچستان میں اہم اجلاس؛
سیلاب متاثرین کی امداد کو اپنا قومی و انسانی فرض سمجھتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ گزشتہ کل مدرسۂ المصطفی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کا اہم اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی منعقد ہوا۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماؤں کی ضلعی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات؛ سیلاب زدگان کی بحالی پر زور
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ضلعی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی ہے اور سیلاب زدگان کی بحالی پر اور امداد رسانی کو بڑھانے پر زور دیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان صوبہ بلوچستان کا اہم اجلاس؛ ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کرنا ہماری اخلاقی و شرعی ذمہ داری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ بلوچستان ضلع نصیر آباد کی ضلعی شوری کا اہم اجلاس مرکزی امام بارگاہ ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوا۔
-
پاکستان کے سابق چیف جسٹس کا مسجد میں نماز کے دوران گولی مار کر قتل
حوزہ/ پاکستان میں بلوچستان ہائی کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزہی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا بلوچستان بس حادثے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی
حوزہ/علامہ راجہ ناصرعباس کا بلوچستان پاکستان میں بس حادثے کے متاثرین کے لئے حکومت سے بہترین طبی سہولیات اور مالی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے عوام نے ہمیشہ فلسطین کی تحریک آزادی کی حمایت کی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ بلوچستان کے عوام اور سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ فلسطینی عوام پر جاری مظالم کی حمایت کی ہے۔ بلوچستان کے عوام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں تحریک آزادی فلسطین کی راہ میں شہداء دیئے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کی مذمت
حوزہ/ علامہ ساجد نقوی نے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے، کہا کہ دہشت گردوں کا ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا تشویشناک ہے،دہشت گردوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔
-
شہید علماء کی تجلیل کا ساتواں سالانہ پروگرام مدرسہ الامام المنتظر(عج) قم میں منعقد:
شہید شیخ فضل اللہ نوری،بہترین مبارز اور مجاہد عالم دین تھے، حجۃ الاسلام طاہر عباس اعوان
حوزہ/ مرکز احیاء آثار برصغیر کے سربراہ شیخ فضل اللہ نوری نے اپنی تحریک کو جاری رکھتے ہوئے ملکی قوانین شریعت کے مطابق ہونے چاہیۓ اس مشن میں اپنی جان قربان کر دی۔
-
الخدمت فاؤنڈیشن کا بلوچستان میں نئے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح
حوزہ/ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ نے کہا کہ سڑکوں سے اپنا رزق تلاش کرنے والے یہ بچے ہمارے معاشرے کا حساس گوشہ ہیں اور اِنکی آبیاری ہم سب کا اخلاقی فرض ہے۔ اسوقت پاکستان میں لاکھوں سٹریٹ چلڈرن ہیں، جو حکومتی عدم توجہ اور معاشرتی رویوں کے باعث گھروں اور تعلیمی اداروں میں اپنا وقت گزارنے کی بجائے سٹرکوں پرمحنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان نے علامہ سبطین سبزواری کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی
حوزہ/ صوبائی صدر علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ بد نام زمانہ فورتھ شیڈول تکفیری دہشتگردوں کی بجائے شریف شہریوں کے خلاف استعمال کا استعمال قابل مذمت ہے، پنجاب اور بلوچستان کے صوبائی وزرا گالیاں بکنے والوں کو پروٹوکول دیتے ہیں۔
-
ہزارہ برادری کی نسل کشی کی وجوہات
حوزہ/ ہزارہ کے لوگ وہ پاکستانی نہیں افغانی ہیں، جو لوگ پاکستان بننے سے پہلے یا بعد میں ہندوستان سے ہجرت کر کے آئے تھے۔کیا وہ لوگ آج پاکستانی کہلاتے ہیں یا ہندوستانی ؟
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان:
علامہ مقصود علی ڈومکی کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد ڈاکٹر حفیظ احمد سیال سے ملاقات
حوزہ/ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد ڈاکٹر حفیظ احمد سیال نے کہا کہ عوام اور انتظامیہ کا باہمی تعاون شہر اور ضلع کی تعمیر اور ترقی کے لیے ضروری ہے ہم سب مل کر شہر جیکب آباد کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔
-
حیدرآباد سندھ میں شہدائے مچھ کے اور انکے تمام لواحقین سے اظہار ہمدردی:
ہمارا مقصد شیعہ و سنی کا نہیں بلکہ انسانیت کی ذات کے ساتھ ظلم و بربریت کی بات ہے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ پاکستان کی طرح صوبہء سندھ کے مرکزی شہر حیدرآباد سندھ میں علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی کی جانب سے شہدائے مچھ کے اور انکے تمام لواحقین سے اظہار ہمدردی کیلئے نیشنل ہائے وے پر دو روزہ دھرنا تک دھرنا جاری رہا۔
-
قم المقدسہ میں طلاب حوزہ علمیہ قم پاکستان کے نمائندگان کا اجلاس
حوزہ/ اجلاس میں سانحہ مچھ کی بھرپور مذمت کی گئی اور اس بات کا اظہار کیا گیا کہ اس ظلم و بربریت آمیز واقعہ نے تمام پاکستانیوں کے دلوں کو سوگوار کر دیا ہے اور حوزہ علمیہ قم کے طلاب کے درمیان اس واقعہ پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
مطالبات کی منظوری تک مُلک گیر احتجاجی دھرنے جاری رکھیں گے، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ ہمارا ماضی گواہ ہے کہ ہم امن پسند ہیں لیکن اب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے آخر ہر بار شیعہ شناخت کی بنیاد ہمیں قتل کیوں کیا جاتا ہے۔کیا ریاست ملک میں اپنی رٹ قائم رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے۔
-
ریاستِ مدینہ کے دعویدار اگر لوگوں کی حفاظت نہیں کر سکتے تو ریاستِ مدینہ کے نعرے بھی نہ لگائیں، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو اگر حکومتی ادارے اس سے قبل احتیاط سے کام لیتے اور دوسرے مجرمان کو عبرت کا نشانہ بناتے تو آج یہ افسوسناک واقعہ ہوتا ہی نہیں۔
-
سانحۂ پاکستان مچھ کی مذمت:
آخر یزیدی دہشت گردی کا سد باب کب؟، مولانا حمید الحسن زیدی
حوزہ/ پڑوسی ملک میں اس قسم کی دہشت گردی کا شرمناک خونی کھیل اور اس پر حکومت پاکستان کی خاموشی یا بے بسی ایک طرف پاکستان کے اندر مظلوم عوام کی جان ومال کے لیے نا امنی کا سامان ہے تو دوسری طرف پوری دنیا منجملہ ہندوستان میں اسلام کی بدنامی اور مسلمانوں کے بارے میں بدگمانی کی بنیاد۔
-
بلوچستان میں موجود یہود و ہنود اور را کے آلہ کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/پاکستان کےمعاشی،سیاسی اور اقتصادی استحکام کو تباہ کرنا ان عالمی قوتوں کے لیے نفع بخش ہے جو طاقت کے توازن کو مغرب سے مشرق کی جانب منتقل ہونے سے روکنا چاہتی ہیں۔